صفحہ اول >
عقائد
- اسلامی عقائد
عقائد
تقدیر کے متعلق
عالم میں جو کچھ بھلا برا ہوتا ہے سب اللہ تعالیٰ اس کے ہونے سے پہلے ہمیشہ سے جانتا ہے اور اس کے اپنے جاننے کے موافق اس کو پیدا کرتا ہے ۔ تقدیر اسی کا نام ہے اور بری چیزوں کے پیدا کرنے میں بہت بھید ہیں جس کو ہر ایک نہیں جانتا ۔