ایک بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ اس کا ثواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور تمام انبیاء کرام علیہم السلام کو اور صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو اور چاروں سلسلوں کے مشائخ کرام رحمۃ اللہ علیہم کو بخشیں۔
ذکر
تعداد
لَااِلٰهَ اِلَّا اللہْ
100 مرتبہ
لَااِلٰهَ کے ساتھ تصور کہ دنیا کی محبت میرے دل سے نکل رہی ہے اور اِلَّااللہْ کے ساتھ اللہ کی محبت دل میں آ رہی ہے۔
لَااِلٰهَ اِلَّا ھُو
100 مرتبہ
لا اله کے ساتھ تصور کہ میرے دل میں کوئی نہیں ہے " اِلَّا هُو " کے ساتھ کہ میرے دل میں وہی ہے۔
حَقْ
100 مرتبہ
حَقْ ، حَقْ کے ساتھ تصور کہ میرے دل میں جتنے باطل خیالات ہے وہ کلمہ "حق" ختم ہو رہے ہیں۔
اللہْ ، اللہْ
100 مرتبہ
کے ساتھ تصور کہ میرا دل اللهْ ، اللهْ کر رہا ہے۔
◂تیسرا ذکر
ایصال ثواب

200 مرتبہ

◂چوتھا ذکر

300 مرتبہ

◂پانچواں ذکر

400 مرتبہ

◂چھٹا ذکر

600 مرتبہ
حَقْ ، حَقْ کے ساتھ تصور کہ میرے دل میں جتنے باطل خیالات ہے وہ کلمہ "حق" ختم ہو رہے ہیں۔
اللہْ ، اللہْ
100 مرتبہ
کے ساتھ تصور کہ میرا دل اللهْ ، اللهْ کر رہا ہے۔
مراقبہ کا طریقہ
◂(1) لطیفہء نفس
◂(2) لطیفہء قلب
ایصال ثواب
ایک بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ اس کا ثواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور تمام انبیاء کرام علیہم السلام کو اور صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو اور چاروں سلسلوں کے مشائخ کرام رحمۃ اللہ علیہم کو بخشیں۔
آنکھیں بند ، زبان بند ، سینہ قبلہ رُخ، تصور یہ کہ دل الله، الله، کر رہا ہے اور الله تعالیٰ دل کو محبت کے ساتھ دیکھ رہا ہے۔
◂(3) لطیفہء روح
ایصال ثواب
ایک بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ اس کا ثواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور تمام انبیاء کرام علیہم السلام کو اور صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو اور چاروں سلسلوں کے مشائخ کرام رحمۃ اللہ علیہم کو بخشیں۔
سینے میں دل کے دوسری جانب دائیں طرف لطیفہ روح ہے۔
آنکھیں بند، زبان بند، سینہ قبلہ رُخ، تصور یہ کہ لطیفہ روح پر الله، الله، ہو رہا ہے اور الله تعالیٰ محبت کے ساتھ لطیفہ روح کو دیکھ رہا ہے۔
◂(4) لطیفہء سِر
ایصال ثواب
ایک بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ اس کا ثواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور تمام انبیاء کرام علیہم السلام کو اور صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو اور چاروں سلسلوں کے مشائخ کرام رحمۃ اللہ علیہم کو بخشیں۔
سینے میں دل سے چار انگل اوپر لطیفہ سِر ہے۔
آنکھیں بند ، زبان بند ، سینہ قبلہ رُخ۔ تصور یہ کہ لطیفہ سِر پر الله، الله، ہو رہا ہے اور الله تعالیٰ لطیفہ سِرکومحبت کے ساتھ دیکھ رہا ہے۔
◂(5) لطیفہء خفی
ایصال ثواب
ایک بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ اس کا ثواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور تمام انبیاء کرام علیہم السلام کو اور صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو اور چاروں سلسلوں کے مشائخ کرام رحمۃ اللہ علیہم کو بخشیں۔
سینے میں لطیفہ روح سے چار انگل اوپر لطیفہ خفی ہے۔
آنکھیں بند ، زبان بند ، سینہ قبلہ رُخ۔تصور یہ کہ لطیفہ خفی الله ،الله، کر رہا ہے اور الله تعالیٰ لطیفہ خفی کو محبت سے ساتھ دیکھ رہا ہے۔
◂(6) لطیفہء ا خفیٰ
ایصال ثواب
ایک بار سورہ فاتحہ اور 3 بار سورہ اخلاص پڑھیں۔ اس کا ثواب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اور تمام انبیاء کرام علیہم السلام کو اور صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کو اور چاروں سلسلوں کے مشائخ کرام رحمۃ اللہ علیہم کو بخشیں۔
سینے میں دل اور لطیفہ روح کے درمیان لطیفہ اخفٰی ہے۔
آنکھیں بند ، زبان بند ، سینہ قبلہ رُخ۔تصور یہ کہ لطیفہ اخفی الله ،الله، کر رہا ہے اور الله تعالیٰ محبت سے ساتھ لطیفہ اخفی کو دیکھ رہا ہے۔