Fiqh - فقہ - اسلامی فقہ - Tazkia.org - Urdu

فقہ

احتیاط
قارین سے درخواست ہے کہ جب تک یہ سرخ رنگ کا نوٹس نظر آرہا ہو تو اس سائٹ پر فقہ کے عنوان سے جو مواد ہے اس کو ابھی قابل اصلاح سمجھیں۔ ان سے استفادہ کی صورت یہ ہے کہ جو بات یہاں سے معلوم ہو اس کی تصدیق مقامی مستند علمائے کرام سے کرکے اس پر عمل کریں۔ علماء اس کو اگر غلط بتائیں تو ہمیں درج ذیل ای میل ایڈرس پر اس کی اطلاع دے کر مشکور فرمائیں۔

علمائے کرام سے درخواست ہے کہ اس سب مواد کا بغور جائزہ لے لیں اور قابل اصلاح مواد کی اصلاح ای میل کے ذریعے نوٹ کروا کر تعاون کرکےاس کار خیر میں حصّہ لیجئے۔ ادارہ
E-mail: idara@tazkia.org