دفتر 6 حکایت 122: سب سے بڑے بھائی کا انتظار سے عاجز ہو جانا اور م ل ِک چین میں پایۂ تخت کے شہر میں چھپ جانا، اور روانگی سے پہلے اس نے کہا الوداع میں جاتا ہوں تاکہ اپنے آپ کو شاہِ چین کے سا منے پیش کر دوں، اور بھائیوں کا اس کو نصیحت کرنا اور اس سے کچھ فائدہ نہ ہونا