دفتر 6 حکایت 121: امراء القیس کی حکایت جو عرب کا بادشاہ اور صاح ِب جمال و کمال تھا، اور عرب کی عورتیں اس کی شیدا تھیں، اور شاعرانہ طبیعت رکھتا تھا۔ مگر جانتا تھا کہ سب ظاہری صورتیں ہیں ی ٰ معن کا طالب ہونا چاہیے۔ آخر آدھی رات بادشاہی اور اوالد کو چھوڑ کر بھاگ گیا اور اپنے آپ کو گدڑی میں چھپا لیا