Bayanat (Lectures) - بیانات

گزشتہ ریکارڈ شدہ بیانات

حضرت شیخ سید شبیر احمد صاحب کاکا خیل دامت برکاتہم

بیانDownload کرنے کیلئے متعلقہ بیان پہ right clickکریں اورsave link asپہ کلک کرکے locationبتائیں

بیان سننے کیلئے متعلقہ بیان پہ right clickکریں اورopen link in a new tab پر کلک کریں تو بیان اسی بروزر میں چل پڑےگا



منظوم اردو مثنوی شریف





مثنوی شریف 2024





مثنوی شریف 2023



مثنوی شریف 2022



مثنوی شریف 2021



مثنوی شریف 2020



مثنوی شریف 2018-2019



درسِ مثنوی شریف 2016-2018

تاریخ حکایتِ مثنوی مقامِ درس ڈاؤنلوڈ
20160102 اس نذر والے فقیر کا درخت پر سے امرود توڑنے پر مجبور ہو جانا اور حق تعالیٰ کی گوشمالی کا بلا مہلت اس پر پہنچنا
اس شخص کا چوروں کے ساتھ ملزم قرار پانا اور اس کا ہاتھ کاٹنا
شیخ اقطع کی کرامت اور ان کا تنہائی میں دونوں ہاتھوں سے کچکول بننا
فرعون کے ملازم جادوگروں کے اپنے ہاتھ کٹوانے پر دلیر ہونے کا سبب
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160113 فرعون کے ملازم جادوگروں کے اپنے ہاتھ کٹوانے پر دلیر ہونے کا سبب
ایک خچر کا اونٹ کے آگے شکایت کرنا کہ میں بارہا منہ کے بل گرتا ہوں اور تو شاذونادر گرتا ہے اور اس کا جواب دینا
حضرت عزیر علیہ السلام کے گدھے کے اجزا کا اکٹھے ہو جانا اس کے مرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کے حکم سے اور جوں کا توں سواری کا جانور بن جانا عزیر علیہ السلام کی آنکھوں کے سامنے
ایک شیخ بزرگ کا اپنے لڑکوں کے مرنے پر بیقراری نہ کرنا
شیخ کا لڑکوں کے مرنے پر نہ رونے کے متعلق عذر کرنا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160116 ایک نابینا شیخ کے قرآن کو قرآن پر سے پڑھنے اور قرآن پڑھنے کے وقت بحکم خدا اس کے بینا ہو جانے کا قصہ
لقمان علیہ السلام نے جب داؤد علیہ السلام کو لوہے کی کڑیاں درست کرتے دیکھا تو ان کا اس نیت کے ساتھ سوال کرنے سے صبر کرنا کہ سوال سے صبر کرنا خوشی اور آرام کا باعث ہے
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160123 نابینا اور اس کے قرآن پڑھنے کا باقی قصہ
ان ولی لوگوں کا قصہ جو قضائے الہٰی کے حکم پر راضی ہیں اور اس بات کے لئے نہیں گڑگڑاتے کہ اس حکم کو لوٹا دے
بہلول کا ایک صاحب دل سے سوال کرنا اور اس کا جواب
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160130 بہلول کا ایک صاحب دل سے سوال کرنا اور اس کا جواب
حضرت دقوقی رحمۃ اللہ علیہ اور ان کی کرامات کا حال
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160206 دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کے قصےکی طرف رجوع
موسیٰ علیہ السلام کا حضرت خضر علیہ السلام سے بھید طلب کرنا باوجود نبوت اور تقرب کے دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کے قصے کی طرف رجوع
ساحل کی طرف سات شمعیں سی نظر آنا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160213 ساحل کی طرف سات شمعیں سی نظر آنا
ان سات شمعوں کا ایک شمع بن جانا
اس شیخ کی نظر میں ان شمعوں کا سات مرد دکھائی دینا
پھر ان سات مردوں کا سات درخت نظر آنا
اور درختوں کا مخلوق کی نظر سے پوشیدہ ہونا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160220 اور درختوں کا مخلوق کی نظر سے پوشیدہ ہونا
ان کی نظر میں ان سات درختوں کا ایک درخت بن جانا
ان سات درختوں کا سات مرد بن جانا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160227 ان سات درختوں کا سات مرد بن جانا
دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کا ان لوگوں کی امامت کے لئے آگے ہونا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160305 دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کا ان لوگوں کی امامت کے لئے آگے ہونا خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160312 ان غیبی لوگوں (رجال الغیب) کی امامت کے لئے دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کا آگے ہونا
ان حضرات کا دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کے پیچھے نماز پڑھنا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160319 ان حضرات کا دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کے پیچھے نماز پڑھنا
دائیں طرف سلام کرنے سے قیامت میں حق تعالیٰ کے حساب لینے کے خوف سے انبیاء علیہم السلام سے مدد اور شفاعت چاہنے کی طرف اشارہ ہونے کا بیان
دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کا نماز میں اہل کشتی کی فریاد ان کے غرق ہوتے وقت سننا
ہوشیار آدمی کے خیالات
دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کی دعا اور مہربانی سے کشتی اور کشتی والوں کی نجات
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160326 ان غیبی لوگوں (رجال الغیب) کی امامت کے لئے دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کا آگے ہونا
ان حضرات کا دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کے پیچھے نماز پڑھنا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160409 دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کی دعا اور مہربانی سے کشتی اور کشتی والوں کی نجات خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160416 دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کی دعا اور مہربانی سے کشتی اور کشتی والوں کی نجات خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160423 دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کی دعا اور مہربانی سے کشتی اور کشتی والوں کی نجات
اس رجال الغیب کی جماعت کا دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کی دعا و شفقت کو ناپسند کرنا اور پردہ غیب میں مخفی ہوجانا اور دقوقی رحمۃ اللہ علیہ کا حیران رہ جانا کہ یہ ہوا میں اڑ گئے یا زمین کے اندر چھپ گئے
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160430 حلال روزی کے طالب اور اس کی دعا کی قبولیت کی کہانی کا از سرِ نو بیان
دو فریقوں کا حضرت داؤد علی نبینا و علیہ السلام کے پاس جانا
حضرت داؤد علیہ السلام کا دونوں فریقوں سے سرسری بیان سننا
حضرت داؤد علیہ السلام کا بیل کو ذبح کرنے والے کے خلاف فیصلہ دینا
اس شخص کا حضرت داؤد علیہ السلام کے فیصلے کے متعلق خدا کی درگاہ میں فریاد کرنا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160507 تو حضرت داؤد علیہ السلام آپے میں آگئے اور تقریر ختم کی ، لب بند کر لئے اور خلوت گاہ کا قصد کیا
حضرت داؤد علیہ السلام کا بیل والے کے خلاف حکم دینا کہ بیل کے دعویٰ سے دست بردار ہو جا اور بیل والے کا حضرت داؤد علیہ السلام کے خلاف برا بھلا کہنا
حضرت داؤد علیہ السلام کا بیل والے کو حکم دینا کہ اپنا سارا مال اس کو دیدے
حضرت داؤد علیہ السلام کا ارادہ فرمانا کہ لوگوں پر بھید ظاہر کر دیں
ہاتھ پاؤں اور زبان کا دنیا ہی میں ظالم کے خلاف گواہی دینا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160514 ہاتھ پاؤں اور زبان کا دنیا ہی میں ظالم کے خلاف گواہی دینا
لوگوں کا اس درخت کی طرف صحرا میں جانا
حضرت داؤد علیہ السلام کا خونی کو فرد جرم لگانے کے بعد سزائے موت دینا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160604 قال را بگزار مردِ حال شو ترکی ڈاؤنلوڈ
20160611 اس بات کا بیان کہ آدمی کا نفس اس قاتل کی مثال ہے جو بیل کا دعویدار تھا اورر وہ بیل کو ذبح کرنیوالا(گویا) عقل ہے۔ اور داؤد حضرت حق(تعالیٰ کی مثال) ہیں یا شیخ (کی) جو حق تعالیٰ کا نائب ہےجس کی قوت اور مدد سے وہ (عقل) ظالم (نفس) کو ہلاک کر سکتی ہے خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160618 اس بات کا بیان کہ آدمی کا نفس اس قاتل کی مثال ہے جو بیل کا دعویدار تھا اورر وہ بیل کو ذبح کرنیوالا(گویا) عقل ہے۔ اور داؤد حضرت حق(تعالیٰ کی مثال) ہیں یا شیخ (کی) جو حق تعالیٰ کا نائب ہےجس کی قوت اور مدد سے وہ (عقل) ظالم (نفس) کو ہلاک کر سکتی ہے خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160625 اس بات کا بیان کہ آدمی کا نفس اس قاتل کی مثال ہے جو بیل کا دعویدار تھا اورر وہ بیل کو ذبح کرنیوالا(گویا) عقل ہے۔ اور داؤد حضرت حق(تعالیٰ کی مثال) ہیں یا شیخ (کی) جو حق تعالیٰ کا نائب ہےجس کی قوت اور مدد سے وہ (عقل) ظالم (نفس) کو ہلاک کر سکتی ہے خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160702 اس بات کا بیان کہ آدمی کا نفس اس قاتل کی مثال ہے جو بیل کا دعویدار تھا اورر وہ بیل کو ذبح کرنیوالا(گویا) عقل ہے۔ اور داؤد حضرت حق(تعالیٰ کی مثال) ہیں یا شیخ (کی) جو حق تعالیٰ کا نائب ہےجس کی قوت اور مدد سے وہ (عقل) ظالم (نفس) کو ہلاک کر سکتی ہے مرحبا مسجد ڈاؤنلوڈ
20160709 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا بھاگ کر پہاڑ پر چڑھ جانا اور ایک شخص کا پیچھے جانا اور سوال کرنا
اہلِ سبا اور ان کی حماقت اور انبیاء علیہم السلام کی پندو نصیحت کے ان پر مؤثر نہ ہونے کا قصہ
دوربیں اندھے، تیز سننے والے بہرے اور لمبے دامن والے ننگے کا مطلب
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160716 دوربیں اندھے، تیز سننے والے بہرے اور لمبے دامن والے ننگے کا مطلب خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160723 دوربیں اندھے، تیز سننے والے بہرے اور لمبے دامن والے ننگے کا مطلب خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160806 سبا والوں کی خوشحالی اور ان کی ناشکری کا قصہ
شہر سبا والوں کی نصیحت کے لئے تیرہ پیغمبروں کا آنا
لوگوں کا انبیاء علیہم السلام کو جواب دینا
انبیاء علیہم السلام کا ان لوگوں کو جواب دینا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160813 لوگوں کا پیغمبروں سے معجزہ طلب کرنا خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160820 ان لوگوں کا انبیاء علیہم السلام پر تہمت لگانا
خرگوشوں کی کہانی جنہوں نے ایک خرگوش کو قاصد بنا کر ہاتھی کے پاس بھیجا کہ کہو میں تیری طرف آسمان کے چاند کا یہ پیغام لایا ہوں کہ اس چشمے کے پانی سے پرہیز کرو جیسے کہ کتاب کلیلہ میں آئی ہے
انبیاء کا ان کو جواب دینا اور ان کے لئے ایک مثال پیش کرنا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160827 انبیاء کا ان کو جواب دینا اور ان کے لئے ایک مثال پیش کرنا
اس بات کا بیان کہ ہر شخص کو مثال بیان کرنے کا حق نہیں خصوصاً خدائی کارخانہ میں جو غیر محدود ہے
حضرت نوح علیہ السلام کی قوم کا ان کے کشتی بنانے پر بطور تمسخر مثال پیش کرنا
اس چور کی کہانی جو سیندھ لگاتا تھا اور کہتا تھا میں ڈھول بجاتا ہوں
منکروں نے جو مثال دی تھی کہ آسمان کے چاند کی طرف خرگوش نے ہاتھی کو پیغام پہنچایا ۔ اس کا جواب
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20160910 منکروں نے جو مثال دی تھی کہ آسمان کے چاند کی طرف خرگوش نے ہاتھی کو پیغام پہنچایا ۔ اس کا جواب
ہوشیاری کے معنی کا بیان اور ہوشیار آدمی کی مثال
مکہ مکرمہ ڈاؤنلوڈ
20160917 ہوشیاری کے معنی کا بیان اور ہوشیار آدمی کی مثال
اس مرغ کی بدحالی جس نے حرص و طمع سے ہوشیاری ترک کر دی
مکہ مکرمہ ڈاؤنلوڈ
20160924 کتوں کے ہر موسم میں یہ نذر ماننے کی کہانی کہ جب گرمی کا موسم آئے گا تو سردیوں کے ئے گھر بنائیں گے مکہ مکرمہ ڈاؤنلوڈ
20161001 منکروں کا انبیاء علیہم السلام کو نصیحت کرنے سے روکنا اور جبریوں کی طرح بحث کرنا
انبیاء علیہم السلام کا جواب جبریوں کو
مکہ مکرمہ ڈاؤنلوڈ
20161008 ان جبریوں کا دوبارہ جبریانہ حجتیں پیش کرنا
انبیاء علیہم السلام کا پھر جبریوں کو جواب دینا
مکہ مکرمہ ڈاؤنلوڈ
20161022 قوم سبا کا دوبارہ انبیاء علیہم السلام کی امیدِ ہدایت پر اعتراض کرنا
انبیاء علیہم السلام کا پھر ان کو جواب دینا
اگلے جہان میں دوزخ اور اس جہاں میں قید خانہ پیدا کرنے میں یہ حکمت ہے کہ وہ منکر لوگوں کی عبادتگاہ بن جائے چنانچہ فرمایا تم دونوں خوشی سے یا مجبوری سے حاضر ہو جاؤ
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20161029 اس بات کا بیان کہ حق تعالیٰ نے بادشاہوں کی صورت کو سرکش لوگوں کی تسخیر کے لئے جو کہ حق تعالیٰ کے مطیع نہیں ہیں بنایا ہے ۔ چنانچہ موسیٰ علیہ السلام نے قدس کی شہر پناہ پر چھوٹا دروازہ بنایا بنی اسرائیل کے سرکش لوگوں کو جھکنے پر مجبور کرنے کے لئے تاکہ وہ لوگ داخل ہوتے وقت جھک جایا کریں (جیسے) کہ(ارشاد ہے ) داخل ہو دروازہ میں جھکتے ہوئے اور کہو ہمارے گناہ معاف ہو جائیں
ایک صوفی کا خوراک سے خالی خوان پر عشق کے جوش میں آنا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20161105 ایک صوفی کا خوراک سے خالی خوان پر عشق کے جوش میں آنا
حضرت یعقوب علیہ السلام کا حضرت یوسف علیہ السلام کے چہرہ مبارک سے خدائی پیالہ پینے اور یوسف علیہ السلام کی بو سے بوئے حق سونگھنے کے لئے مخصوص ہونا اور بھائیوں کا اور دوسرے لوگوں کا ان دو صفتوں سے محروم رہنا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20161112 ایک امیر اور اس کے غلام کی کہانی جو نماز کا شائق تھا اور نماز و مناجات میں غلام کی دلبستگی خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20161119 جہد کن در بیخودی خود رابیاب خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20161126 انبیاء علیہم السلام کا (ان) منکر لوگوں کے (حق کو) قبول کرنے اور مان لینے سے نا امید ہو جانا اللہ فرماتا ہے یہاں تک کہ انبیاء علیہم السلام نا امید ہو گئے۔
اس بات کا بیان کہ مقلد کا ایمان خوف ہے اور امید
معنی حدیث اِنَّ للہِ تعالیٰ اَولِیَاءَ اَخفِیَاءَ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ایک رومال کو تنور میں ڈالنے اور نہ جلنے کی روایت
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک قافلہ عرب کی فریاد رسی فرمانے کا قصہ جو پیاس اور پانی کی نایابی سے عاجز آگیا تھا اور اپنے مرنے کا یقین کر چکا اور ان کے باربرداری کے جانور ہلاک کے قریب تھے
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20161203 رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزے سے اس غلام کی مشک کا غیب سے (پانی کے ساتھ) بھر جانا اور اس کالے کلوٹے غلام کا گورا (خوبصورت) ہو جانا
آقا کا اپنے غلام کو گوری صورت والا دیکھنا اور پہچان نہ سکنا اور غلام کو کہنا تو نے میرے غلام کو مار ڈالا اور اس کا خون تیری گردن پر سوار ہے (جو تو یہاں آ نکلا)
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20161210 اس بات کے بیان میں کہ حق تعالیٰ نے جو کچھ دیا ہے اور پیدا کیا ہے سب طلب اور حاجت کی وجہ سے پیدا کیا ہے (لہٰذا)اپنے آپ کو کسی دوسری چیز کا محتاج بنانا چاہیے تاکہ وہ عطا فرمائے چنانچہ یہ آیت کہ بھلا کون ہے جو بیقرار کی فریاد رسی کرتا ہے جب وہ اس سے فریا د کرتا ہے(اس پر گواہ ہے)
ایک کافرہ عورت کا شیرخوار بچے کے ساتھ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور میں آنا اور رسولِ خدا کے معجزے سے بچے کا گفتگو کرنا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20161217 ایک عقاب کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے موزہ مبارک کا اٹھا لینا اور ہوا میں لے جانا اور الٹا کر دینا اور موزے سے ایک کالا سانپ گر پڑنا
اس حکایت سے عبرت پکڑنے کا پہلو اور اس آیت کے معنی کہ اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا (بیشک تنگی کے ساتھ فراخی ہے)
ایک شخص کا حضرت موسیٰ علیہ السلام کا جانوروں کی زبان سیکھنے کے لئے التماس کرنا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20161224 ایک شخص کا حضرت موسیٰ علیہ السلام کا جانوروں کی زبان سیکھنے کے لئے التماس کرنا
حق تعالیٰ کی طرف سے حضرت موسیٰ علیہ السلام پر وحی نازل ہونا کہ یہ شخص جس چیز کی استدعا کرتا ہے اس کو سکھا دو
اس مرد طالب (نطقِ حیوانات) کا صرف خانگی مرغ اور کتے کی بولی سیکھنے پر قناعت کرنا اور موسیٰ علیہ السلام کا اس کو منظور فرما لینا
مرغ کا جواب کتے کو
مرغ کا کتے کے آگے شرمندہ ہونا تین وعدوں کے خلاف ہوجانے کی وجہ سے
فیصل آباد ڈاؤنلوڈ
20161231 مرغ کا آقا کے مرنے کی خبر دینا
اس شخص کا پناہ لینے کے لئے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی طرف دوڑنا جبکہ اس نے اپنی موت کی خبر سنی
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170107 حضرت موسیٰ علیہ السلام کا اس شخص کی سلامتی ایمان کے لئے دعا کرنا
حق تعالیٰ کا حضرت موسیٰ علیہ السلام کی دعا قبول فرمانا
اس عورت کی کہانی جس کے فرزند زندہ نہیں رہتے تھے اس نے حق تعالیٰ کی درگاہ میں زاری کی تو جواب آیا کہ یہ ریاضت کا بدل ہے اور تیرے لئے یہی جہاد و مجاہدہ کا قائم مقام ہے
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170114 حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا زرہ (پہنے) بدوں شریک جنگ ہونا
حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا جواب
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170121 حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا جواب خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170128 خرید و فروخت میں دھوکہ کھانے کے تدارک کا حیلہ
حضرت بلال رضی اللہ عنہ کا خوشی کی حالت میں وفات پانا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170204 موت کے سبب سے اس بدن کے فنا ہونے میں حکمت
دنیا کی تشبیہ حمام کے ساتھ جو بظاہر فراخ ہے اور فی الحقیقت تنگ ہے۔ اور خواب کی تشبیہ موت کے ساتھ جو اس تنگی سے خلاصی ہے
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170211 دنیا کی تشبیہ حمام کے ساتھ جو بظاہر فراخ ہے اور فی الحقیقت تنگ ہے۔ اور خواب کی تشبیہ موت کے ساتھ جو اس تنگی سے خلاصی ہے
اس بات کا بیان کہ (آدمی میں) جس قدر غفلت، سستی اور تاریکی ہے سب بدن سے ہے
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170218 نص مطلق بے قید کو (اور اس کے) ساتھ قیاس کو تشبیہ دینا(وحی روح اقدس اور عقل کے ساتھ) خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170225 شیخ کی زبان سے حکمت کی باتیں بیان ہونے کے وقت سامعین اور مریدوں کے آداب خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170311 جہد کن در بیخودی خود رابیاب کی تشریح قصور ڈاؤنلوڈ
20170318 ہر جانور کا اپنے دشمن کی بو محسوس کرنا اور اس سے ٹل جانا اور بردباری اور نقصان اس شخص کا جو کسی ایسے شخص کادشمن ہو جس سے بچنا بھاگنا ممکن نہ ہو
کسی چیز کی مثال اورتقلید کے ساتھ معلوم کرنے میں اور اسکی ماہیت کو تحقیق کے ساتھ سمجھنے میں فرق
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170325 مولانا رومی ؒ اور تصوف میرپور کشمیر ڈاؤنلوڈ
20170401 کسی چیز کی مثال اورتقلید کے ساتھ معلوم کرنے میں اور اسکی ماہیت کو تحقیق کے ساتھ سمجھنے میں فرق خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170408 ایک چیز پر نفی و اثبات کا بلحاظ نسبت جمع ہونا اور بلحاظ اختلاف جہت متفرق ہوجانا
درویش کامل کی فنا و بقا کا مسئلہ
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170415 (بخارا کے بادشاہ) صدرِ جہاں کے ایک ملازم کا قصہ جس پر (کسی جرم کی )تہمت لگ گئی اور وہ جان کے خوف سے بخارا بھاگ گیا
روح القدس (جبرائیل علیہ السلام) کا آدمی کی شکل میں مریم علیہ السلام پر ظاہر ہونا غسل اور برہنگی کے وقت اور ان کا حق تعالیٰ سے پناہ مانگنا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170429 روح القدس (جبرائیل علیہ السلام) کا آدمی کی شکل میں مریم علیہ السلام پر ظاہر ہونا غسل اور برہنگی کے وقت اور ان کا حق تعالیٰ سے پناہ مانگنا خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170506 روح القدس (جبرائیل علیہ السلام) کا آدمی کی شکل میں مریم علیہ السلام پر ظاہر ہونا غسل اور برہنگی کے وقت اور ان کا حق تعالیٰ سے پناہ مانگنا
حضرت جبرائیل علیہ السلام کا مریم علیہا السلام کو کہنا کہ میں اللہ تعالیٰ کا فرستادہ ہوں مجھ سے پریشان و مخفی نہ ہو
سفرِ کشمیر ڈاؤنلوڈ
20170513 اس ملازم کا غلبہ عشق میں جان کی پرواہ نہ کرنے والوں کی طرح یہ قصد کرنا کہ بخارا میں جائے
ایک معشوق کا عاشق سے پوچھنا کہ شہروں میں سے کونسا شہر بہت اچھا ہے
دوستوں کا اس کو بخارا کی طرف واپس جانے سے منع کرنا
مری ڈاؤنلوڈ
20170520 مردِ عاشق کا ملامت کرنے والوں اور ناصحوں کو جواب دینا خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170527 روح القدس (جبرائیل علیہ السلام) کا آدمی کی شکل میں مریم علیہ السلام پر ظاہر ہونا غسل اور برہنگی کے وقت اور ان کا حق تعالیٰ سے پناہ مانگنا خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170603 روح القدس (جبرائیل علیہ السلام) کا آدمی کی شکل میں مریم علیہ السلام پر ظاہر ہونا غسل اور برہنگی کے وقت اور ان کا حق تعالیٰ سے پناہ مانگنا
حضرت جبرائیل علیہ السلام کا مریم علیہا السلام کو کہنا کہ میں اللہ تعالیٰ کا فرستادہ ہوں مجھ سے پریشان و مخفی نہ ہو
اس ملازم کا غلبہ عشق میں جان کی پرواہ نہ کرنے والوں کی طرح یہ قصد کرنا کہ بخارا میں جائے
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170610 ایک معشوق کا عاشق سے پوچھنا کہ شہروں میں سے کونسا شہر بہت اچھا ہے
دوستوں کا اس کو بخارا کی طرف واپس جانے سے منع کرنا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170617 مردِ عاشق کا ملامت کرنے والوں اور ناصحوں کو جواب دینا مرحبا مسجد ڈاؤنلوڈ
20170624 مردِ عاشق کا ملامت کرنے والوں اور ناصحوں کو جواب دینا
اس عاشق کا بخارا کی طرف روانہ ہونا
مرحبا مسجد ڈاؤنلوڈ
20170701 اس عاشق بے پرواہ کا بخارا میں آنا اور دوستوں کا اس کو ظاہر ہونے سے ڈرانا
عاشق کا ملامت کرنے والوں اور ڈرانے والوں کو جواب دینا
اس عاشق کا معشوق کے پاس پہنچنا جب کہ وہ جان سے ہاتھ دھو چکا تھا
مہمان کو مار ڈالنے والی ایک مسجد اور ایک عاشق کا واقعہ
ایک مسافر کا اس مسافر کو مار ڈالنے والی مسجد میں آنا
مسجد والوں کا مہمان عاشق کو وہاں سونے پر ملامت کرنا
عاشق کا نصیحت کرنے والوں اور ملامت گروں کو جواب دینا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170708 حکیم جالینوس اس دنیاوی زندگی کا دلدادہ تھا کیونکہ اس کا ہنر اسی جگہ کارآمد ہے اس نے وہ ہنر اختیار نہ کیا جو اس عالم میں کام آئے اس لئے وہ اپنے آپ کو وہاں عام لوگوں کے ساتھ برابر پاتا ہے اور اس روز حکم اللہ کا ہے اس کی امیری نہ رہے گی
مسجد والوں کا مہمان کو ملامت کرنا تاکہ اس مسجد میں نہ سوئے
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170715 حکیم جالینوس اس دنیاوی زندگی کا دلدادہ تھا کیونکہ اس کا ہنر اسی جگہ کارآمد ہے اس نے وہ ہنر اختیار نہ کیا جو اس عالم میں کام آئے اس لئے وہ اپنے آپ کو وہاں عام لوگوں کے ساتھ برابر پاتا ہے اور اس روز حکم اللہ کا ہے اس کی امیری نہ رہے گی خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170722 مسجد والوں کا مہمان کو ملامت کرنا تاکہ اس مسجد میں نہ سوئے خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170729 شیطان کا قریش کو یہ کہنا کہ تم لوگ حضرت احمد علیہ السلام سے جنگ کرنے آؤ اور میں مدد و اعانت کروں گا اور اپنے قبیلے کو کمک کے لئے بلاؤں گا اور اس کا دونوں فوجوں کے مقابلہ کے وقت بھاگ نکلنا خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170805 ملامت کرنے والوں کا دوبارہ مسجد کے مہمان کو سمجھانا
مہمان کا ان لوگوں کو جواب دینا اور مثال بیان کرنا اس واقعہ کے ساتھ کہ ایک کھیتی کا رکھوالا ڈفلی کی آواز سے اس اونٹ کو کھیتی سے بھگانا چاہتا تھا جس کی پیٹھ پر سلطان محمود کا نقارا بجایا جاتا تھا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170812 مہمان کا ان لوگوں کو جواب دینا اور مثال بیان کرنا اس واقعہ کے ساتھ کہ ایک کھیتی کا رکھوالا ڈفلی کی آواز سے اس اونٹ کو کھیتی سے بھگانا چاہتا تھا جس کی پیٹھ پر سلطان محمود کا نقارا بجایا جاتا تھا خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170819 مہمان کا ان لوگوں کو جواب دینا اور مثال بیان کرنا اس واقعہ کے ساتھ کہ ایک کھیتی کا رکھوالا ڈفلی کی آواز سے اس اونٹ کو کھیتی سے بھگانا چاہتا تھا جس کی پیٹھ پر سلطان محمود کا نقارا بجایا جاتا تھا خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170826 مہمان کا ان لوگوں کو جواب دینا اور مثال بیان کرنا اس واقعہ کے ساتھ کہ ایک کھیتی کا رکھوالا ڈفلی کی آواز سے اس اونٹ کو کھیتی سے بھگانا چاہتا تھا جس کی پیٹھ پر سلطان محمود کا نقارا بجایا جاتا تھا
مومن کے بلا میں بے صبری کرنے اور بھاگنے کی تمثیل چنے کی باہر نکلنے کے لئے جوش کے ساتھ اضطراب و بیقراری کرنے اور گھر کی بی بی کے اس کو روکنے کے ساتھ
مکہ مکرمہ ڈاؤنلوڈ
20170902 مومن کے بلا میں بے صبری کرنے اور بھاگنے کی تمثیل چنے کی باہر نکلنے کے لئے جوش کے ساتھ اضطراب و بیقراری کرنے اور گھر کی بی بی کے اس کو روکنے کے ساتھ
عذر کرنا بی بی کا چنے سے اور اس کے جوشانے کی حکمت
مکہ مکرمہ ڈاؤنلوڈ
20170909 عذر کرنا بی بی کا چنے سے اور اس کے جوشانے کی حکمت
مسجد کے مہمان کا باقی قصہ اور اس کے ارادہ کی پختگی اور سچائی
کم فہم اور طعنہ باز لوگوں کی بداندیشی کا ذکر
مکہ مکرمہ ڈاؤنلوڈ
20170916 اس بات کا بیان کہ انبیاء اور اولیا علیہم السلام کا پہاڑوں اور غاروں میں جا رہنا اپنے آپ کو چپا کی غرض سے نہیں اور نہ مخلوق کے دق کرنے کے خوف سے ہے بلکہ اس سے لوگوں کو ترکِ دنیا کی ہدایت کرنا مقصود ہے
اولیاء اور اولیاء کے کلام کی تشبیہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے عصا اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے افسون سے
حق تعالیٰ کے اس قول کی تفسیر یا جِبالُ أَوِّبِی مَعَهُ وَ الطَّیْرَ(اے پہاڑو تسبیح و تلاوت میں داؤد کے ساتھ انکے جوابی بنو ایسا ہی حکم پرندوں کو بھی دیا)
مکہ مکرمہ ڈاؤنلوڈ
20170923 حق تعالیٰ کے اس قول کی تفسیر یا جِبالُ أَوِّبِی مَعَهُ وَ الطَّیْرَ(اے پہاڑو تسبیح و تلاوت میں داؤد کے ساتھ انکے جوابی بنو ایسا ہی حکم پرندوں کو بھی دیا)
ایک بچھڑے کے پانی پینے سے گریز کرنے کی تمثیل
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20170930 ایک بچھڑے کے پانی پینے سے گریز کرنے کی تمثیل خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20171007 ایک بچھڑے کے پانی پینے سے گریز کرنے کی تمثیل خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20171014 مہمان کو مار ڈالنے والی مسجد کے مہمان کا باقی ماندہ قصہ
تفسیر آیہ وَاَجْلِبْ عَلَيْهِمْ بِخَيْلِكَ وَرَجِلِكَ
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20171021 تفسیر آیہ وَاَجْلِبْ عَلَيْهِمْ بِخَيْلِكَ وَرَجِلِكَ
آدھی رات کے وقت طلسم کی آواز کا مسجد کے مہمان کو پہنچنا
عاشق کی ملاقات صدرِ جہاں کے ساتھ
ملتان ڈاؤنلوڈ
20171028 ہر عنصر کا اپنی جنس کو کشش کرنا جو آدمی کی (جسمانی) ترکیب میں داخل ہے خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20171104 ارادوں کو فسخ کرنا اور قصدوں کو توڑنا آدمی کو اس بات سے آگاہ کرنے کے لئے ہے کہ مالک اور زبردست وہی تعالیٰ ہے ار کبھی کبھی اس کے ارادہ کو فسخ نہ کرنا اور اس کو پورا کر دینا اس لئے ہے کہ اس کو ارادہ کرنے پر قائم رکھے حتیٰ کہ وہ پھر اس کے ارادہ کو توڑ دیتا ہے تاکہ تنبیہ پر تنبیہ ہو جائے
حضرت پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا قیدیوں کی طرف نظر کرنا اور تبسم فرما کر یہ حدیث ارشاد کرنا کہ مجھے ان لوگوں پر تعجب آتا ہے جو بیڑیوں کے ساتھ جنت کی طرف کھینچے جاتے ہیں
اس آیت کی تفسیر اِنْ تَسْتَفْتِحُوْا فَقَدْ جَآءَکُمُ الْفَتْحُ (اگر تم فتح طلب کرتے ہو تو تم کو فتح مل گئی) طعنہ زن کہتے تھے کہ ہم سے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے جو فریق حق پر ہے اس کو فتح و نصرت دے اور یہ اس لئے کہتےتھے کہ ان کو گمان تھا کہ ہم خود حق پر ہیں اور طالب حق بے غرض اب محمد صلی اللہ علیہ وسلم فتحیاب ہوگئے
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20171111 اس بات کا بیان کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حدیبیہ سے بے مراد واپس آنے کو حق تعالیٰ نے فتح کا لقب بخشا (چنانچہ یہ بشارت) کہ ہم نے تم کو نمایاں فتح دی بظاہر بندش تھی اور درحقیقت کشائش۔ چنانچہ نافہ کا توڑنا درحقیقت اس کی درستی ہے
اس حدیث کی تفسیر کہ لَا تُفَضِّلُوْنِیْ عَلیٰ یُونُسَ بْنِ مَتّٰی اِلیٰ اخرہ (مجھ کو حضرت یونس بن متی پر فضیلت نہ دو الخ)
پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کا طعنہ زنوں کے طعن اور ان کی بدگوئی پر آگاہ ہونا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20171118 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ان قیدیوں کے دل کی بات کا جواب
اس بات کا بیان کہ ظالم عین غلبہ میں (خود) مغلوب ہے
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20171125 اس بات کا بیان کہ ظالم عین غلبہ میں (خود) مغلوب ہے خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20171202 معشوق کا عاشق کو کشش کرنا اس طرح سے کہ عاشق کو خبر نہیں ہوتی نہ اسے اسکی امید ہوتی ہے اور نہ یہ بات اس کے دل میں گزرتی ہے اور نہ اس کشش سے عاشق میں کوئی نشانی ظاہر ہوتی ہے سوائے خوف کے جو نا امیدی کے ساتھ ملا ہوا ہوتا ہے دوام طلب کے ساتھ
اس بخاری عاشق کا صدر جہاں کی خدمت میں پہنچنا
حضرت سلیمان علیہ السلام کے حضور میں مچھر کا ہوا سے دادخواہی کرنا
ظلم کی فریاد کرنے والے مچھر کو حضرت سلیمان علیہ السلام کا حکم دینا کہ اپنے مدعا علیہ کو ہماری عدالت میں پیش کرے
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20171209 معشوق کا اپنے بے ہوش عاشق کی دلجوئی کرنا تاکہ ہوش میں آئے خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20171216 بیہوش عاشق کا ہوش میں آنا اور مدح و شکر کی طرف متوجہ ہونا خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20171223 اس عاشق کی کہانی جو لمبے فراق والا اور بہت محنت کشیدہ تھا
عاشق کا معشوق سے آملنا اور اس بات کا بیان کہ تلاش کرنے والا پالیتا ہے کیونکہ حدیث ہے کہ جس نے کچھ طلب کیا اور کوشش کی اس نے پا لیا سچ فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اور جو شخص ذرہ بھر نیکی کرے وہ اس کو دیکھ لے گا
لاہور ڈاؤنلوڈ
20171230 ابتدا مثنوی دفتر چہارم خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180106 ابتدا مثنوی دفتر چہارم
اس عاشق کی حکایت کا تتمہ جوکوتوال سے(ڈر کر) باغ میں بھاگ گیا اور (اپنی) معشوقہ کو اس باغ میں پایا اور کوتوال کے حق میں دعائے خیر کرتا تھا خوشی سے (جیسا کہ) ارشاد ہے وَعَسٰۤى اَنۡ تَكۡرَهُوۡا شَيۡـــًٔا وَّهُوَ خَيۡرٌ لَّـکُمۡ‌ . شاید تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لئے اچھی ہو
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180113 اس عاشق کی حکایت کا تتمہ جوکوتوال سے(ڈر کر) باغ میں بھاگ گیا اور (اپنی) معشوقہ کو اس باغ میں پایا اور کوتوال کے حق میں دعائے خیر کرتا تھا خوشی سے (جیسا کہ) ارشاد ہے وَعَسٰۤى اَنۡ تَكۡرَهُوۡا شَيۡـــًٔا وَّهُوَ خَيۡرٌ لَّـکُمۡ‌ . شاید تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لئے اچھی ہو
اس واعظ کی کہانی جو وعظ کے آغاز میں ظالموں کے لئے دعائے خیر کیا کرتا تھا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180120 اس واعظ کی کہانی جو وعظ کے آغاز میں ظالموں کے لئے دعائے خیر کیا کرتا تھا خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180127 ایک شخص کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے سوال کرنا کہ موجودات میں سب سے زیادہ سخت کیا ہے؟
عاشق کی بدنیتی کرنے اور معشوق کے اس کو ڈانٹ بتانے کا واقع
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180203 ایک صوفی کی کہانی جو گھر میں آیا اور اس نے اپنی بیوی کو غیر آدمی کے ساتھ پایا خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180210 اس بات کا بیان کہ حق تعالیٰ بندہ کو پہلی بار کے گناہ پر رسوا نہیں کرتا
عورت کا اپنے معشوق کو چھپانے کیلئے چادر میں پوشیدہ کردینا اور بہانہ بنانا کیونکہ (یہ وارد ہوا ہے کہ) بیشک (اے عورتو) تمہارا مکر بڑا ہے
عورت کا بیان کہ وہ بی بی جہیز کا خیال نہیں رکھتی۔ اس کو تو صرف پردہ اور پارسائی مطلوب ہے اور صوفی کا اسکو اشارہ سے جواب دینا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180217 اس بات کا بیان کہ حق تعالیٰ کے (اپنے آپ کو ) بصیر اور سمیع کہنے سے کیا غرض ہے خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180224 اس بات کا بیان کہ حق تعالیٰ کے (اپنے آپ کو ) بصیر اور سمیع کہنے سے کیا غرض ہے
اس بات کی تمثیل کہ دنیا بھٹی ہے اور پرہیزگاری حمام ہے اور مالدار لوگ اوپلے ڈالنے والے ہیں
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180303 اس بات کی تمثیل کہ دنیا بھٹی ہے اور پرہیزگاری حمام ہے اور مالدار لوگ اوپلے ڈالنے والے ہیں خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180310 ایک چمڑا رنگنے والے کا قصہ جو عطر فروشوں کے بازار میں جاکر عطر کی خوشبو سے بیہوش ہوگیا خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180317 دباغ کے بھائی کا مخفی طور سے گندگی کے ساتھ دباغ کا علاج کرنا
عاشق کا بطور فریب اپنے گناہ سے عذر کرنا اور معشوقہ کا سمجھ جانا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180324 معشوقہ کا عاشق کے عذر اور اس کے فریب کو رد کرنا چکسواری ڈاؤنلوڈ
20180331 معشوقہ کا عاشق کے عذر اور اس کے فریب کو رد کرنا خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180407 ایک یہودی کا حضرت علی رضی اللہ عنہ سے یہ کہنا کہ اگر تم اللہ تعالیٰ کی حفاظت پر اعتماد رکھتے ہو تو اپنے آپ کو اس محل پر سے گرا دو اور آپ کا اس کو جواب دینا
مسجد اقصیٰ اور اس میں خروب کی گھاس اگنے کا قصہ اور حضرت داؤد علیہ السلام کا حضرت سلیمان علیہ السلام سے پہلے اس مسجد کی تعمیر کا قصد کرنا
کشمیر ڈاؤنلوڈ
20180414 اس آیت کی تفسیر کے مسلمان بھائی بھائی ہیں اور اس حدیث کی کہ علماء ایک وجود کی مثل ہیں۔ خصوصاً حضرت داؤد اور حضرت سلیمان اور باقی تمام انبیاء علیہم السلام کا اتحاد کہ اگر تم ان میں سے کسی ایک کا انکار کرو تو کسی نبی پر تمہارا ایمان درست نہ ہوگا اور یہ علامت انکے اتحاد کی ہے کہ ان ہزار گھروں میں ایک گھر کو ویران کر دو تو سارے گھر ویران ہو جائیں اور ایک دیوار بھی قائم نہ رہے گی کیونکہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ہم اسکے پیغمبروں میں سے کسی کو الگ نہیں سمجھتے اور عاقل کو اشارہ کافی ہے اور یہ بات اشارہ ہے خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180421 مسجد اقصیٰ کا باقی ماندہ قصہ اور حضرت سلیمان علیہ السلام کا اس کو تعمیر کرنا اور ان کو غیب سے مدد ملنا
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی خلافت کے آغاز کا قصہ اور آپ کا خطبہ اس بیان میں کہ کارگذار اپنے فعل کے ذریعہ نصیحت کرنیوالا زبانی نصیحت کرنیوالے سے اچھا ہے
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180428 اس بات کے بیان میں کہ حکما (اشراقین) کہتے ہیں کہ آدمی عالم صغیر ہے اور حکمائے الہٰی (یعنی صوفیہ) کہتے ہیں کہ آدمی عالم کبیر ہے کیونکہ ان حکماء کا علم آدمی کی ظاہری حیثیت پر موقوف تھا اور ان کا علم (اس کے) باطن پر خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180505 اس حدیث کی شرح کہ میری امت کی مثال حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کی سی ہے جس شخص نے اس کا آسرا لیا اس نے نجات پائی اور جو پیچھے رہا ڈوب گیا مری جوڑ ڈاؤنلوڈ
20180519 شیخ عبداللہ مغربی قدس سرہ کی کرامات
حضرت سلیمان علیہ السلام کا ملکہ بلقیس کے قاصدوں کو ان ہدیوں سمیت جو وہ لائے تھے لوٹا دینا اور حضرت سلیمان علیہ السلام کا ان کو ایمان لانے اور بت پرستی چھوڑنے کی دعوت دینا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180526 اس عطار کا قصہ جس کی ترازو کا بٹا ملتانی مٹی کا تھا اور مٹی کھانے والے خریدار کا وزن کرتے وقت اسمیں سے کسی قدر چرا لینا
حضرت سلیمان علیہ السلام کا قاصدوں کی دلداری اور عزت افزائی کرنا اور ان کے دل سے پریشانی و تکلیف کو دور کرنا اور ہدیہ کو قبول نہ فرمانے کا عذر کرنا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180602 ایک درویش کا مشائخ کی ایک جماعت کو خواب میں دیکھنا اور ان سے حلال روزی کی درخواست کرنا کہ میں روزی کمانے کے شغل میں عبادت سے قاصر رہتا ہوں اور ان کو اس کڑوے اور کھٹے میوے کھانے کا حکم دینا اور ان میوں کا شیریں ہوجانا مشائخ کے انکو عطا فرمانے سے
درویش کا دل میں خیال کرنا کہ میں یہ دو حبہ بھر سونا اس لکڑہارے کو دیدوں کیونکہ مجھے روزی مل گئی ہے اور اس سے لکڑہارے کا ناراض ہونا
خانقاہ ڈاؤنلوڈ
20180609 حضرت سلیمان علیہ السلام کا قاصدوں کو بلقیس کے رجوع اور ہجرت کیلئے ترغیب دینا
حضرت ابراہیم بن ادھم کے وطن سے نکلنے اور خراسان کی بادشاہی چھوڑ دینے کا سبب
مرحبا مسجد ڈاؤنلوڈ
20180616 اس پیاسے آدمی کی کہانی جو اخروٹ کے درخت پر سے اخروٹ پانی میں گراتا تھا کیونکہ گڑھا تھا وہ پانی میں پہنچ نہ سکتا تھا تاکہ اخروٹ کے گرنے سے پانی کی آواز سنے اور اسکو پانی کی آواز سماع کی طرح وجد میں لاتی تھی
ہر بے ادب سے بردباری کرنے اور نرمی کا طریقہ اختیار کرنے کے بیان میں
خانقاہ ڈاؤنلوڈ


درسِ مثنوی شریف 2015



درسِ مثنوی شریف 2014



درسِ مثنوی شریف 2013



درسِ مثنوی شریف 2012



درسِ مثنوی شریف 2011



درسِ مثنوی شریف 2010



درسِ مثنوی شریف 2009



درسِ مثنوی شریف 2008