مکتوبات حضرت مجدد الف ثانی حمللہعلیہ

بیانات

حضرت شیخ سید شبیر احمد صاحب کاکا خیل دامت برکاتہم


مکتوباتِ حضرت مجدّد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کی تعلیم کا دوسرا دور

بیانDownload کرنے کیلئے متعلقہ بیان پہ right clickکریں اورsave link asپہ کلک کرکے locationبتائیں

بیان سننے کیلئے متعلقہ بیان پہ right clickکریں اورopen link in a new tab پر کلک کریں تو بیان اسی بروزر میں چل پڑےگا


  • درس 1 ۔ دفتر اول مکتوب 1 ۔ خانقاہ
    "20210825"
  • درس 2 ۔ دفتر اول مکتوب 2 ۔ خانقاہ
    "20210901"
  • درس 3 ۔ دفتر اول مکتوب 2 ۔ خانقاہ
    "20210908"
  • درس 4 ۔ دفتر اول مکتوب 2 ۔ خانقاہ
    "20210915"
  • درس 5 ۔ دفتر اول مکتوب 2 ۔ خانقاہ
    "20210922"
  • درس 6 ۔ دفتر اول مکتوب 4 ۔ خانقاہ
    "20210929"
  • درس 7 ۔ دفتر اول مکتوب 4 ۔ خانقاہ
    "20211006"
  • درس 8 ۔ دفتر اول مکتوب 4 ۔ خانقاہ
    "20211013"
  • درس 9 ۔ دفتر اول مکتوب 4 ۔ خانقاہ
    "20211020"
  • درس 10 ۔ دفتر اول مکتوب 4 ۔ خانقاہ
    "20211027"
  • درس 11 ۔ دفتر اول مکتوب 4، مکتوب 31 دفتر دوم ۔ خانقاہ
    "20211103"
  • درس 12 ۔ دفتر اول مکتوب 4 ۔ خانقاہ
    "20211110"
  • درس 13 ۔ دفتر اول مکتوب 4 ۔ خانقاہ
    "20211117"
  • درس 14 ۔ دفتر اول مکتوب 4 ۔ خانقاہ
    "20211124"
  • درس 15 ۔ دفتر اول مکتوب 4 ۔ خانقاہ
    "20211201"
  • درس 16 ۔ فیوضات نقشبندیہ گروپ سوالات ۔ خانقاہ
    "20211208"
  • درس 17 ۔ فیوضات نقشبندیہ گروپ سوالات ۔ خانقاہ
    "20211215"
  • درس 18 ۔ دفتر اول مکتوب 5 ۔ خانقاہ
    "20211222"
  • درس 19 ۔ دفتر اول مکتوب 6 ۔ خانقاہ
    "20211229"
  • درس 20 ۔ دفتر اول مکتوب 6 ۔ خانقاہ
    "20220105"
  • درس 21 ۔ دفتر اول مکتوب 6 ۔ خانقاہ
    "20220112"
  • درس 22 ۔ دفتر اول مکتوب 7 ۔ خانقاہ
    "20220119"
  • درس 23 ۔ دفتر اول مکتوب 7 ۔ خانقاہ
    "20220126"
  • درس 24 ۔ دفتر اول مکتوب 8 ۔ خانقاہ
    "20220202"
  • درس 25 ۔ دفتر اول مکتوب 8 ۔ خانقاہ
    "20220209"
  • درس 26 ۔ دفتر اول مکتوب 8 ۔ خانقاہ
    "20220216"
  • درس 27 ۔ دفتر اول مکتوب 9 ۔ خانقاہ
    "20220223"
  • درس 28 ۔ خانقاہ
    "20220302"
  • درس 29 ۔ خانقاہ
    "20220309"
  • درس 30 ۔ خانقاہ
    "20220316"
  • درس 31 ۔ خانقاہ
    "20220323"
  • درس 32 ۔رمضان المبارک کے متعلق- خانقاہ
    "20220330"
  • درس 33 ۔رمضان المبارک کے متعلق- خانقاہ
    "20220406"
  • درس 34 ۔دفتر اول مکتوب نمبر 162 خصوصی مکتوبات برائے رمضان شریف اور عمرہ سے واپسی پر خصوصی بیان - خانقاہ
    "20220420"
  • درس 35 ۔مکتوب 10 دفتر اول، البینات جلد 1 صفحہ 357 تا 362، رمضان کی مناسبت سے دفتر اول مکتوب 4، البینات جلد 1 صفحہ 230 تا 232 - جہانگیرہ
    "20220427"
  • درس 36 ۔مکتوب نمبر 11 دفتر اول - خانقاہ
    "20220504"
  • درس 37 ۔مکتوب نمبر 11 دفتر اول - خانقاہ
    "20220511"
  • درس 38 ۔مکتوب نمبر 11 دفتر اول - خانقاہ
    "20220518"
  • درس 39 ۔مکتوب نمبر 11 دفتر اول - خانقاہ
    "20220525"
  • درس 40 ۔مکتوب نمبر 11 دفتر اول - خانقاہ
    "20220601"
  • درس 41 ۔مکتوب نمبر 11 دفتر اول - خانقاہ
    "20220608"
  • درس 42 ۔مکتوب نمبر 12، 13 دفتر اول - خانقاہ
    "20220615"
  • درس 43 ۔دفتر اؤل مکتوب 14 البینات جلد 1، صفحہ439 تا 451 - خانقاہ
    "20220622"
  • درس 44 ۔ دفتر اؤل مکتوب 14 البینات جلد 1، صفحہ 452 تا 461 - خانقاہ
    "20220629"
  • درس 45 ۔ دفتر اؤل مکتوب 14، 15 البینات جلد 1، صفحہ 459 تا 472 - خانقاہ
    "20220706"
  • درس 46 ۔ دفتر اؤل مکتوب 15 - خانقاہ
    "20220713"
  • درس 47 ۔ دفتر اؤل مکتوب 15 (مقامِ قلب، اصحابِ حجب، اربابِ قلوب، جذبہ احراریہ) - خانقاہ
    "20220720"
  • درس 48 ۔ دفتر اؤل مکتوب 15 (عزیز متوقف کی وضاحت، توجہ، مقاماتِ سلوک اسباق نہیں، سلوک میں ریفرنس رذائل، صوفی کون ہے، عارفانہ کلام عشق اپنا عشق حقیقی ہو، سامعین کے سوالات کے جواب) - خانقاہ
    "20220727"
  • درس 49 ۔ دفتر اؤل مکتوب 16 - خانقاہ
    "20220803"
  • درس 50 ۔ دفتر اؤل مکتوب 16، 17، 18 - خانقاہ
    "20220810"
  • درس 51 ۔ دفتر اؤل مکتوب 18 - خانقاہ
    "20220817"
  • درس 52 ۔ دفتر اؤل مکتوب 18 - علم الیقین، عین الیقین اور حق الیقین، جمع اضداد حیرت کا سبب، اقسامِ عارف، صفات کے اعتبار سے اللہ جل شانہ کی معرفت، ولایت کے تین مراتب (مقامِ ولایت، مقام شہادت اور مقامِ صدیقیت)، مقام اور transit میں فرق، اجمالی کا تفصیلی معرفت اور استدلالی کا کشفی معرفت ہونا، مسئلہ قضا و قدر اور ایجاب و اختیار، تقدیر کے بارے میں ایک متردد شخص کے اشکالات کا فکرِ آگہی سے جواب - خانقاہ
    "20220824"
  • درس 53 ۔ دفتر اؤل مکتوب 18، 19، 20، 21 - اجمالی کا تفصیلی معرفت اور استدلالی کا کشفی معرفت ہونا، مسئلہ قضا و قدر اور ایجاب و اختیار، تشبیہ اور تنزیہ، اہل علم میں دو اقسام، فنائیت، موت کی دو اقسام، موت اختیاری کی چار اقسام - خانقاہ
    "20220831"
  • درس 54 ۔ دفتر اؤل مکتوب 21 - فنا کی انتہائی آسان فہم تشریح، صورتِ ایمان اور حقیقتِ ایمان کا فرق، وَلایت کی دو قسمیں، درجاتِ ولایت، نبوت اور ولایت کا باہمی تعلق، اتباع کی دو قسمیں، نبوت کا ظاہر و باطن، نبی کے زیرِ قدم ہونے کی تشریح - خانقاہ
    "20220907"
  • درس 55 ۔ دفتر اؤل مکتوب 21 - نبوت کا ظاہر و باطن، اولیاء اللہ کے کسی نبی کے قلب یا قدم پر ہونے کا مفہوم، ولایتِ انبیاء، اسمِ مربی، مناصب و مراتبِ اولیاء، بعض اصطلاحاتِ مناصب کا مفہوم، لفظ ولی، قطب، اقسامِ اقطاب، فرائضِ اقطاب، قطبِ مدار، غوث - خانقاہ
    "20220914"
  • درس 56 ۔ دفتر اؤل مکتوب 21 - غوث، غوث اور مناصبِ اولیاء سے متعلق لوگوں کی ریزرویشن کا جواب، قیوم، قیوم کے دو مفہوم، ابدال، استمدادِ اولیاء کا مسئلہ، دعا کے درجات، اسماء و صفات اور شیونات و اعتبارات کی بحث، اسماء و صفات، اصل، اسماءِ حسنیٰ، امہاتِ اسماء(صفاتِ ثبوتیہ ثمانیہ)، اسمِ جامع، اعیانِ ثابتہ و اعیانِ ممکنات، ذات و صفات، معرفت کتابوں سے نہیں عبدیت سے ملتی ہے، کتابوں کی تعلیم اشکالات و فتنوں سے بچنے کیلئے ہے - خانقاہ
    "20220921"
  • درس 57 ۔ دفتر اؤل مکتوب 21 - امہاتِ اسماء(صفاتِ ثبوتیہ ثمانیہ)، اسمِ جامع، اعیانِ ثابتہ و اعیانِ ممکنات، ذات و صفات، شیونات، شانِ الہیٰ کی تجلی، احوال اور مقامات کی تشریح، اعتبارات، معرفت عبدیت سے آتی ہے نہ کہ کتابوں میں معرفت کی description کو رٹنے سے، مشاہدہ شیونات اور مشاہدہ اعتبارات میں فرق، ظلال کی تشریح، جیسے حضوری نعمت ہے ویسے استتار بھی نعمت ہے، عقلِ ایمانی اور ہوش دیوانگی کتابی علم سے عمل پر آںے میں عاجلہ کی رکاوٹ کو توڑنے کیلئے ہے، جذبِ کسبی کے بعد سلوک طے کرکے جو وہبی جذب ملتا ہے وہ ہوشِ دیوانگی ہے، کلام(جس نے دیا ہے جام مجھے) کی تشریح - خانقاہ
    "20220928"
  • درس 58 ۔ دفتر اؤل مکتوب 21 - حجابات، حضوری کی طرح استتار بھی نعمت ہے، حجابات کی قسمیں، حجاباتِ نورانی اور حجاباتِ ظلمانی، زوالِ علمی اور زوالِ عینی (وجودی)، وصلِ عریانی کی انتہائی سادہ اور لطیف تشریح، حقیقت بہت سادہ ہوتی ہے لیکن اسکی تشریح تفصیل طلب ہوتی ہے، تجلی ذاتی، ولایت محمدیہ، تجلی ذاتی برقی اور تجلی ذاتی دائمی، نسبتِ نقشبندیہ، سلسلہ نقشبندیہ میں جذبِ کسبی کا مقصد، سلوک میں تدریج سنت اللہ کے طریق پر ہوتی ہے، سلسلے سارے اچھے ہیں - خانقاہ
    "20221005"
  • درس 59 ۔ دفتر اؤل مکتوب 21، 22 - نسبتِ نقشبندیہ، نسبتِ صدیقیہ، روح اور نفس کی تفصیلی بحث - خانقاہ
    "20221012"
  • درس 60 - خانقاہ - دفتر اؤل مکتوب 22 - خلاصہ مکتوب، نفس اور روح، نفسانیت اور روحانیت، دو طرح کی ولایت، ایمان کی قدر و قیمت، انبیاء کرام کی بعثت کا مقصد، عروج اور نزول، اولیائے مستہلکین اور اولیائے مرجوعین، استدراج، اللہ پاک کا ارادہ اور انسان کا اختیار،ملاءاعلیٰ سے بذریعہ روح نفس کے حواس و جوارح تک فیوضات کا پہنچنا
    "20221019"
  • درس 61 - خانقاہ - دفتر اؤل مکتوب 23 - دنیا آخرت کی کھیتی ہے، کشفِ حقائق و بصیرت اور کشفِ لایعنی میں فرق، شیخِ ناقص سے پہنچنے والی خرابیاں، شیخِ کامل کی آٹھ نشانیاں، جذبِ کسبی جذب نہیں ہے جذب نما ہے، ہر مجذوب سالک محبوب نہیں ہوتا، کسی سلسلے میں سارے محبوب نہیں ہیں، اصل محبوب کی علامات، بزرگوں کے احوال کو خود پر منطبق نہیں سمجھنا چاہیے، قلب کا تصفیہ بغیر نفس کے تزکیہ کے نہیں ہوسکتا، اللہ پاک کا حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ کے ذریعے سلسلہ نقشبندی و سلسلہ چشتی کو ملانے کی حکمت، توجہ شیخ کے موجودہ دور میں مسائل
    "20221026"
  • درس 62 - خانقاہ - دفتر اؤل مکتوب 23 - مجذوب سالک مجذوب اور سالک مجذوب، مجذوب سالک لازماً محبوب نہیں ہوتا، اقسام شیخ، ناقص شیخ سے مرید میں پیدا ہونے والی خرابیاں، شیخ کامل کی عملی تلاش میں آٹھ نشانیوں کو دیکھیں، طالب مرید اور شیخِ کامل کے ساتھ تائیدَ الہٰی، مرید کی استعداد ضائع نہ ہونے دینا، خواتین کی 3 بہترین صلاحیتیں، اہل اللہ کی بعض اشاراتی باتیں بعض مخصوص اہلِ علم و فضل کیلئے پیغامات ہوتے ہیں جن میں عام لوگوں کو نہیں پڑنا چاہیے، شریعت کی گنجائشوں میں تنگی نہیں کرنی چاہیے، مغلوب الحال عند اللہ معذور ہے مگر مقتدا نہیں ہوتا، صورتِ اسلام اور حقیقی اسلام میں فرق، علم و معرفت کے قالی (استدلالی) اور حالی درجہ میں فرق
    "20221102"
  • درس 63 - خانقاہ - دفتر اؤل مکتوب 24
    "20221109"
  • درس 64 - خانقاہ - دفتر اؤل مکتوب 25، 26 - تمام کمالات کا اصل شریعت پر چلنا ہے، خلفائے راشدین مہدیین، تعظیم صحابہ، نقشبندی مراقبات اور انکا مقصد، حق کیلئے شہادت کا رتبہ، شوق کا مفہوم، مقربین و ابرار، زوالِ شوق کے اسباب، خودپسندی فنا کے رستے میں سب سے پہلی رکاوٹ، اللہ ہم پر ہم سے زیادہ مہربان ہے، سکونِ عشق کی دولت، درک الادراک کیا ہے، نکلتے جا حجابوں سے، سیرِ اجمالی و سیرِ تفصیلی
    "20221116"
  • درس 65 خانقاہ - دفتر اؤل مکتوب 26 - سیر اجمالی و سیر تفصیلی، اسباب تبھی موثر ہوں گے جب اللہ پاک کا ارادہ بھی ساتھ شامل ہو، فضیلت اللہ پاک کی دین ہے، مجدد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی خصوصی نسبت، مغلوب الحال اور ابوالحال میں فرق، اربابِ تلوین اور اربابِ تمکین میں فرق، اسمِ مربی اور مختلف طبیعتوں میں اللہ پاک کی حکمت، حقیقتِ وجد، مطلق وجد کا ثبوت، تواجد، وجد اور تواجد میں فرق، اللہ پاک کی محبت کو پیدا کرنے کیلئے ضرب و جہر اور مراقبات کی طرح جائز سماع بھی ایک ذریعہ ہے، وجود، انا کی فنا، رذائل اور مقامات میں تعلق۔ عارفانہ کلام (اسمِ ظاہر سے ہے ظہور اس کا، اسمِ باطن سے برآمد حیرت)
    "20221123"
  • درس 66 خانقاہ - دفتر اؤل مکتوب 26
    "20221130"
  • درس 67 خانقاہ - دفتر اؤل مکتوب 26، 27 - بدعت فی الطریقت کے لفظ سے خلط ملط مفہوم کی وضاحت ضروری ہے، طریقت و تصوف میں جمود نہیں، سیر الی اللہ میں سب سلاسل کا طریقہ جدا ہے لیکن سیر فی اللہ سب سلاسل میں یکساں ہے، سلاسل کے رنگ جدا جدا ہيں لیکن نسبت ایک ہی ہے، نسبت کا حقیقی مفہوم، اپنے سلسلے کو اچھا ضرور سمجھیں لیکن دوسرے سلاسل کی تنقیص سے بچیں، یادداشتِ عملی اور یادداشت حالی
    "20221207"
  • درس 68 خانقاہ - دفتر اول مکتوب 27 - سلوک میں مجاھدہ کے دو طریقے، سنت پر عزیمت سے عمل اور خارجی مجاہدات، مسنون مجاہدہ کو خارجی مجاہدہ کرکے تدریجاً حاصل کرنا، معرفت کیسے حاصل ہوتی ہے، معرفت، عبدیت اور سیر الی اللہ کا باہمی تعلق، تزکیہ نفس کے بغیر سلوک طے نہیں ہوتا، وصل عریانی کس کو کہتے ہیں، مشاہدہ قلبی صفت ہے عینی نہیں، مشاہدہ کے ادراک کیلئے قلبِ بیدار ضروری ہے، سلاسل کے بارے میں بلحاظِ زمانہ اللہ پاک کا نظام، اپنے سلسلے کی دوسرے سلاسل پر برتری کی غلط فہمی، ہر شخص کی سلسلے کے ساتھ جدا جدا مناسبت
    "20221214"
  • درس 69 خانقاہ- دفتراول مکتوب 28 – آزاداور گرفتار کی اصطلاح،مرتبہ نزول کی بلندی،کلام(اک تار چھڑ گیا ہے جو چھڑا نہیں تھا اب تک)کلام(نفس کی کارگزاری)،کیا صرف اسباق سے اصلاح ممکن ہے؟
    "20221221"
  • درس 70 خانقاہ - دفتر اول مکتوب 29 - نفلوں کا فرضوں کے مقابلے میں کوَِئ اعتبار نہیں-قرب فرائض اور قرب نوافل کا فرق- فرض نماز کی اہمیت- جماعت کی فضیلت- نماز با جماعت سنت موکدہ ہے- عشاء وقت میں مذاہب میں اربعہ- مآء مستعمل کی تعریف و احکام- ماء مستعمل طاہر ہے- سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے فضلات مبارکہ طاہر ہیں
    "20221228"
  • درس 71 خانقاہ - دفتر اول مکتوب 29 – سجدہ عبادت وتحیت -احادیثِ تحریمِ سجدہ تحیت۔ 30-شہودِ آفاقی وانفسی کا فرق
    "20230104"
  • درس 71 خانقاہ - دفتر اول مکتوب 30 - شہودِ آفاقی وانفسی کا فرق-مطلوب آفاق وانفس سے وراء ہے-شہودیانفسی وتجلی صوری کا فرق-وجودعدماور وجوسفنا-مقام عبدیت
    "20230111"
  • درس 73 خانقاہ - دفتر اول مکتوب 30 - توحیدِفعلی - اختتام البینات جلد اول پر منقبت کے کلام و اشعار
    "20230118"
  • درس 74 حیدر آباد - دفتر دوم مکتوب 31 - توحیدِ وجودی کا ظہور
    "20230125"
  • درس 75 خانقاہ - دفتر اول مکتوب 31 - توحید شہودی کا ظہور
    "20230201"
  • درس 76 خانقاہ - دفتر اول مکتوب 31 - شیخ اکبر کا نظریہ توحید، اعیان ثابتہ، وحدت الوجود عبوری مقام ہے، توابع، سکر کے ساتھ وحدت الوجود، بغیر سکر کے وحدت الوجود، ذات و صفات، عالم اور خدا، تنزیہ اور تشبیہ، انسان اور خدا
    "20230208"
  • درس 77 خانقاہ - دفتر اول مکتوب 31 - وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود میں حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کا نظریہ تطبیق اور مختلف حضرات کی آرا، وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود کے دونوں مکشوفات میں مقامِ حیرت، کشف ظنی ہے اور وحی قطعی ہے، اللہ پاک کی ذات کی پہچان اسکی صفات اور مخلوقات میں غور کے ذریعے، اللہ کے وجود اور موجود ہونے کی تشریح، حبِ عاجلہ کے توڑ کیلئے وحدۃ الوجود کا حال طاری کیا جانا، مجدد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا مراقبات کے ذریعے عقائدِ صحیحہ کو راسخ کرنے کا بہت بڑا کام
    "20230215"
  • درس 78 خانقاہ - دفتر اول مکتوب 31- وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود کے بارے میں حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کا مکتوبِ مدنی
    "20230222"
  • درس 79 خانقاہ - دفتر اول مکتوب 31 - وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود کے بارے میں حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کا مکتوبِ مدنی
    "20230301"
  • درس 80 خانقاہ - دفتر اول مکتوب 31 - وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود کے بارے میں حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کا مکتوبِ مدنی
    "20230308"
  • درس 81 خانقاہ - دفتر اول مکتوب 31 - وحدۃ الوجود اور وحدۃ الشہود کے بارے میں حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کا مکتوبِ مدنی
    "20230315"
  • درس 82 مدینہ منورہ - دفتر اول مکتوب 31
    "20230322"
  • درس 83 مکہ مکرمہ - دفتر دوم مکتوب 31 البینات جلد دوم - تناقضات کی توجیہات، وہ عوارض جو توحیدِ وجودی کے قول کا سبب ہیں، مشائخ نقشبندیہ کی ان عبارتوں کا جواب جو توحید وجودی پر دلالت کرتی ہیں، بزرگوں کی تحریرات میں تحریفات کی تاویل نہیں کی جائے گی، وحدۃ الوجود حال کا درجہ، حضرت شاہ ولی اللہ رحمۃ اللہ علیہ کے مکتوبِ مدنی پر شارح کے اعتراضات کا خلاصہ اور انکا جواب، سطوت کسے کہتے ہیں، توحید کے مراقبات کا محسوسات پر اثر، معارفِ علمی و حالی میں فرق، ذوق بھی حق کے مطابق ہونا چاہیے، مجددین کی ضرورت جاری رہے گی
    "20230329"
  • درس 84 - خانقاہ - دفتر اول مکتوب 32 البینات جلد دوم
    "20230405"
  • درس 85 - جہانگیرہ اعتکاف - دفتر اول مکتوب 32، 33 البینات جلد دوم
    "20230412"
  • درس 86 - دفتر اول مکتوب 34 البینات جلد دوم – جہانگیرہ اعتکاف
    "20230419"
  • درس 87 - خانقاہ - دفتر اول مکتوب 35، 36 البینات جلد دوم – سیر و سلوک سے مرادتزکیہ نفس ہے، فنائے مطلق اور محبتِ ذاتی، ابرار کی حسنات مقربین کی سئیات ہیں کا مطلب، منزل سب سلاسل کی ایک ہے، عارفانہ کلام اور اسکی تشریح (عشق اک آگ ہے جس دل میں جلے، نہ ہوں منزلوں کی تلاش میں)، شریعت کے تین جزو علم عمل اور اخلاص، احوال و مواجید اور علوم و معارف مقاصد میں سے نہیں ہیں، عارفانہ کلام (سنت کا راستہ)
    "20230426"
  • درس 88 - خانقاہ - دفتر اول مکتوب 37، 38 البینات جلد دوم – عبدیتِ محض کی بہترین صورت سنت کی اتباع ہے، حضرت مجدد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا احیائے سنت کا ذوق، اصل چیز شریعت پر استقامت ہے، نسبتِ نقشبندیہ سنتِ نبوی پر مبنی ہے، احوال و مواجید راستے کے کھیل تماشے ہیں،نماز کی ادائیگی کا مستحب وقت، گرفتارِ صفات بھی گرفتارِ غیرہے، صفاتِ حق لا ھو ولا غیرہ ہیں، غیریت کی دو قسمیں ہیں، حقیقتِ معرفت، علم اور معرفت میں فرق، اقسامِ معرفت و فنا، مقاماتِ عشرہ مقدماتِ فنا ہیں، توبہ اور زھد، ذاتِ باری تعالیٰ کی معرفت سے عجز اور اس بارے میں نصِ قطعی، سلسلہ کسب سے ہے اور محبوبیت اللہ کے چناؤ پر ہے کسی مخصوص سلسلہ کی بنیاد پر نہیں ہوتی، مجلس ذکر میں ذکر کی نیت اور استحضار
    "20230503"
  • درس 89 - خانقاہ - دفتر اول مکتوب 38 البینات جلد دوم – قناعت، توکل، صبر، شکر، خوف، رجاء
    "20230510"
  • درس 90 - خانقاہ - دفتر اول مکتوب 38، 39، 40 البینات جلد دوم – فقر، رضا، اعمالِ صالحہ اور دل کی پاکیزگی دونوں لازم و ملزوم ہیں، اقسامِ قلب (قلبِ منیب، قلبِ شہید، قلبِ سلیم)، امراضِ قلب (حدیثِ نفس، خطرہ، نظر بہ غیر)، خطراتِ قلب، سیر و سلوک سے مقصود مقامِ اخلاص کا حاصل کرنا ہے، علم کی اقسام (علم ادیان، علمِ ابدان، علمِ کلام، علم فقہ، علمِ حصولی، علم حضوری)، صورتِ اخلاص اور حقیقتِ اخلاص
    "20230517"
  • درس 91 - خانقاہ - دفتر اول مکتوب 41 البینات جلد دوم – محبوبیت محمدیہ علیٰ صاحبہا الصلوات، دین ہوتا ہے بزرگوں کی نظر سے پیدا، شریعت طریقت اور حقیقت کا مفہوم، حقیقت کا کشفاً مشہود ہونے کا مطلب، طریقت اور حقیقت کا فرق، ایمانِ صوری سے ایمانِ حقیقی کا میسر آنا، صوفیائے وجودیہ کے اقوالِ سکریہ، فلسفی اور مغلوب الحال میں فرق، مقامِ صدیقیت، وحی اور الہام میں فرق
    "20230524"
  • درس 92 - خانقاہ - دفتر اول مکتوب 42، 43 البینات جلد دوم – دل میں غیر اللہ کی کونسی محبت مطلوب ہے اور کونسی غیر مطلوب، اصل تو طریقہ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر آنا ہے لیکن اس کو پانے کا ذریعہ نفس کی اصلاح ہے، ریاضت و سنت کا فرق، جو صفائی نفس ایمان و تقویٰ کے بغیر اور آخرت کیلئے نہ ہو وہ مطلوب نہیں ہے، توحید وجودی اور توحید شہودی میں فرق، سکر و صحو، انبیاء کا صحو، مقامِ حیرت، معارفِ یقین، نقشبندی سلسلہ کی غزل اور اسکی تشریح، تجرید و تفرید کے مقامات کو طے کرنا، نقشبندی سلسلہ کیا ہے، معارف وہ مطلوب ہیں جو عبدیت کے بقدر حاصل ہوں، معارف کی اصطلاحات میں پھنسنا مطلوب نہیں، علم عمل و اخلاص کو حاصل کرنا، طریقت شیخ کی بصیرت پر ہے کتابوں پر نہیں
    "20230531"
  • درس 93 - خانقاہ - دفتر اول مکتوب 43، 44 البینات جلد دوم ۔ تصورِ وحدت الوجود اور حضرت امامِ ربانی قدس سرہ، حضرت مجدد الف ثانی اور شیخ عبدالحق محدث دہلوی قدس سرھما، فقرِ محمدی علیٰ صاحبہا الصلوٰت، فقر کی تعریف، فضائلِ سید المرسلین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
    "20230607"
  • درس 94 - خانقاہ - دفتر اول مکتوب 45 تا 47 البینات جلد دوم ۔ عملیات کو روحانیت کہنا درست نہیں، روحانیت کس کو کہتے ہیں، قبورِ اولیاء سے حصولِ فیض فنائے قلب پر موقوف ہے، اویسی نسبت سے انکار نہیں، سلسلہ اویسی نہیں ہوتا نسبت اویسی ہوسکتی ہے، شیخ کامل کی طویل صحبت میں اصلاح کا نظام، وجودِ حق اور نبوت امورِ بدیہی ہیں، منکرِ یقین کا علاج تزکیہ نفس ہے، برصغیر پاک و ہند میں اسلام کی اشاعت و ترویج اورحفاظت میں تصوف کے سلاسل کا کردار، کلام (سارے سلسلے، سب کی اک بات ہے یہ بات سمجھ)
    "20230614"
  • درس 95- عزیزیہ مکہ مکرمہ- دفتر اول مکتوب 48 البینات جلد دوم ۔ علما و طلبا کی تعظیم، ترویج شریعت کی فضیلت، ظاہر زیادہ اہم ہے یا باطن، علمائے راسخین اور عوام کے عقائد میں فرق، تبلیغی جماعت والوں کی علما و مشائخ سے رابطہ کی اہمیت ، علمِ ظاہر و باطن دونوں انبیاء کی میراث ہیں اور ان دونوں کا حامل ہی کامل و افضل ہوگا
    "20230621"
  • درس 96- عزیزیہ مکہ مکرمہ- دفتر اول مکتوب 49 البینات جلد دوم ۔ ظاہری اور باطنی سعادتوں کا راز احکام شرعیہ کی پابندی اور ماسوی اللہ کی گرفتاری سے آزادی میں ہے
    20230628
  • درس 97- عزیزیہ مکہ مکرمہ- دفتر اول مکتوب 50-52 دُنیا کی مذمت، زہد کی فضیلت، ترغیب احیائے دین ، حضرت دہلی والدہ بزرگوار، نفس امارہ کی مذمت، ریاضت کی دو قسمیں، کلمہ طیبہ تزکیہ نفس کا مجرب علاج ہے، مقام طریقت و مقام حقیقت
    20230705
  • درس 98- عزیزیہ مکہ مکرمہ- دفتر اول مکتوب 53-58 علماء کی دو قسمیں، بدعتی کی صحبت کا فساد، صحابہ کرام سے بغض رکھنے والا فرقہ رافضیہ، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے قرآن کو لغتِ قریش پر جمع کیا، یزید کا کردار کافرِ فرنگ سے بھی برا ہے، حبِ اہلِ بیت و فضائلِ ساداتِ کرام، ایک سید بزرگ کی مالی امداد کیلئے سفارش، اہلِ بیت کے ساتھ محبت و مودت کیلئے ساری امت کو مامور کیا گیا ہے، طریقت و حقیقت سے مراد باطنِ شریعت ہے، قرآنِ لفظی کلامِ نفسی کا ظل ہے، حضرت حسن بصری اور حبیب عجمی رحمہم اللہ کا واقعہ، نقشبندی لطائف کو اصلاح نفس کیلئے معاوف اور تحقیق و اجتہاد کے طور پر دیکھیں دوسرے سلاسل کی تنقیص کے طور پر نہیں، طریقہ عالیہ نقشبندیہ میں انتہاء کا ابتدا میں مندرج ہونے کا مطلب، جذبِ کسبی اور ڈرائیونگ سمولیٹر، صحبتِ شیخ کی افادیت
    20230712
  • درس 99- عزیزیہ مکہ مکرمہ- دفتر اول مکتوب 59 نجاتِ ابدی حاصل کرنے کیلئے تین چیزیں لازمی ہے، کشف و الہام کے بارے میں ایک بڑے اشکال کا حل، ، علمائے اہلِ سنت و الجماعت کی پیروی کے بغیر نجات محال ہے، مخالفین اہلسنت جن سے بچنا لازم ہے
    20230719
  • درس 100- مدینہ منورہ- دفتر اول مکتوب 60-61 خطراتَ نفسانی اور وساوس شیطانی، یاد کرد اور یادداشت کا طریقہ و فرق، ترجیہاتِ اربعہ جمعیت، حضور، جذبات، وارداتِ قلبی، شیخ کامل کی تعریف اور اسکی علامات، اقسام فنا، فنا فی الشیخ
    20230726
  • درس 101- خانقاہ - دفتر اول مکتوب 62 (وصول الی اللہ کے دو راستے ہیں: تصفیہ اور تزکیہ، جذبہ و سلوک ، جذبہ بدایت اور جذبہ نہایت)، دفتر اول مکتوب 63 (ضرورت نبوت، اصول دین، انبیاء کے متفقہ کلمات، توحید باری تعالیٰ، انبیائے کرام کی بشریت مطہرہ، معصومیت ملائکہ)
    20230802
  • درس 102- خانقاہ - دفتر اول مکتوب 64، 65، 66
    20230809
  • درس 103- دفتر اول مکتوب 66-67 -خانقاہ
    20230816
  • درس 104- دفتر اول مکتوب 68-70 -خانقاہ
    20230823
  • درس 105 - دفتر اول مکتوب 71 تا 73 - خانقاہ
    20230830
  • درس 106 - دفتر اول مکتوب 73 تا 75 - خانقاہ
    20230906
  • درس 107 - دفتر اول مکتوب 75 تا 76 - خانقاہ
    20230913
  • درس 108 - دفتر اول مکتوب 62 (ایک وٹس ایپ سوال کا جواب)، 76، 77 - خانقاہ
    20230920
  • درس 109 - دفتر اول مکتوب 77 - خانقاہ
    20230927
  • درس 110 - دفتر اول مکتوب 77, 78 - خانقاہ
    20231004
  • درس 111 - دفتر اول مکتوب 79, 80 - خانقاہ
    20231011
  • درس 112 - دفتر اول مکتوب 80 - خانقاہ
    20231018
  • دفتر اول مکتوب 81 (قربانی دین اسلام کا ایک عظیم شعار ہے، سنت کی ترویج اور احیاء کا نقشبندی طرہ امتیاز)، مکتوب 82 (نسیان ماسویٰ اللہ کا بنیادی مطلب، خلوت در انجمن بغیر تصفیہ قلب اور تزکیہ نفس حاصل نہیں ہوتی اسلئے مبتدی سالک کیلئے اسکی نقل مضر ہے، شریعت اور رہبانیت میں فرق، تمام سلاسل بابرکت ہیں، عارفانہ کلام منزلِ عشق از مکان دیگر است، اپنے اسم مربی سے کمال حاصل کرو)، مکتوب 83 (کشفیات کی حقیقت)، بیان کے بعد مظلوم مسلمانوں کے حق میں خصوصی دعا
    20231025
  • (ویڈیو) درس 114 - خانقاہ - دفتر اول مکتوب 84
    20231101
  • (ویڈیو) درس 115 - خانقاہ - دفتر اول مکتوب 84, 85
    20231108
  • درس 116 - خانقاہ - دفتر اول مکتوب 85
    20231115
  • درس 117 - خانقاہ - دفتر اول مکتوب 85، 86
    20231122
  • درس 118 - خانقاہ - دفتر اول مکتوب 87، تصور شیخ، صحبت شیخ کے آداب اور مجلس کی شرائط
    20231129
  • (ویڈیو) درس 118 - خانقاہ - دفتر اول مکتوب 87، تصور شیخ، صحبت شیخ کے آداب اور مجلس کی شرائط
    20231129
  • (ویڈیو) درس 119- خانقاہ - دفتر اول مکتوب 88، 89 - مکتوب 88 دفتر اول (اعمالِ صالحہ بجا لانے ےوالے عمر رسیدہ شخص کیلئے مژدہ مغفرت، بندہ مؤمن پر عہدِ شباب میں خوفِ خدا لا غلبہ ہونا چاہئے)، مکتوب 89 دفتر اول ( عشاق کیلئے موت پیغام وصل ہے، صفات کے ذریعے رویت قلبی کس کو کہتے ہیں، اللہ پاک کی صفات میں غور کرو اسکی ذات میں غور نہ کرو کیونکہ ذاتِ باری تعالیٰ کی رؤیت دنیا میں ممکن نہیں ہے، عالمِ غیب کے مشاہدہ سے کیا مراد ہے، ایصالِ ثواب کا طریقہ بہت سادہ ہے اور وہ کیا ہے، عرس کیا تھا اور اب کیا ہے، بزرگوں سے اویسی تعلق حاصل کرنے کا مشہور طریقہ)
    20231206
  • درس 119- خانقاہ - دفتر اول مکتوب 88، 89 - مکتوب 88 دفتر اول (اعمالِ صالحہ بجا لانے ےوالے عمر رسیدہ شخص کیلئے مژدہ مغفرت، بندہ مؤمن پر عہدِ شباب میں خوفِ خدا لا غلبہ ہونا چاہئے)، مکتوب 89 دفتر اول ( عشاق کیلئے موت پیغام وصل ہے، صفات کے ذریعے رویت قلبی کس کو کہتے ہیں، اللہ پاک کی صفات میں غور کرو اسکی ذات میں غور نہ کرو کیونکہ ذاتِ باری تعالیٰ کی رؤیت دنیا میں ممکن نہیں ہے، عالمِ غیب کے مشاہدہ سے کیا مراد ہے، ایصالِ ثواب کا طریقہ بہت سادہ ہے اور وہ کیا ہے، عرس کیا تھا اور اب کیا ہے، بزرگوں سے اویسی تعلق حاصل کرنے کا مشہور طریقہ)
    20231206
  • (ویڈیو) درس 120- خانقاہ - مکتوب 90 دفتر اول (ماسویٰ اللہ سے نجات فنائے قلب اور تزکیہ نفس پر موقوف ہے، نقشبندی سلسہ میں بزرگوں کا طریقہ کیا تھا اور ہم کیا ہیں، کلام کاش دل مل جائے)، مکتوب 91 دفتر اول (عالمِ قدس کی طرف عروج کے دو بنیادی تقاضے، شریعت و طریقت کی باہم وابستگی، ظاہر و باطن کا ایک دوسرے پر منحصر ہونا)، مکتوب 92 دفتر اول (حق تعالیٰ کا ذکر ہی اطمینان قلب کا ذریعہ ہے، حال و قال کا فرق، حق تعالیٰ کی معرفت میں حائل حجابات کیسے اٹھتے ہیں)
    20231213
  • درس 120- خانقاہ - مکتوب 90 دفتر اول (ماسویٰ اللہ سے نجات فنائے قلب اور تزکیہ نفس پر موقوف ہے، نقشبندی سلسہ میں بزرگوں کا طریقہ کیا تھا اور ہم کیا ہیں، کلام کاش دل مل جائے)، مکتوب 91 دفتر اول (عالمِ قدس کی طرف عروج کے دو بنیادی تقاضے، شریعت و طریقت کی باہم وابستگی، ظاہر و باطن کا ایک دوسرے پر منحصر ہونا)، مکتوب 92 دفتر اول (حق تعالیٰ کا ذکر ہی اطمینان قلب کا ذریعہ ہے، حال و قال کا فرق، حق تعالیٰ کی معرفت میں حائل حجابات کیسے اٹھتے ہیں)
    20231213
  • (ویڈیو) درس 121 - خانقاہ - مکتوب 93 دفتر اول
    20231220
  • درس 121 - خانقاہ - مکتوب 93 دفتر اول
    20231220
  • درس 122 - خانقاہ - مکتوب 94 تا 95 دفتر اول
    20231227
  • (ویڈیو) درس 123 - خانقاہ - مکتوب 95 دفتر اول
    20240103
  • درس 123 - خانقاہ - مکتوب 95 دفتر اول
    20240103
  • (ویڈیو) درس 124 - خانقاہ - مکتوب 95، 96 دفتر اول
    20240110
  • درس 124 - خانقاہ - مکتوب 95، 96 دفتر اول
    20240110
  • (ویڈیو) درس 125 - خانقاہ - مکتوب 97، 98 دفتر اول - عبادات شرعیہ بجا لانے سے مقصود ایمان حقیقی کا حصول ہے، ایمان و یقین کی صورت اور حقیقت، جاننے اور ماننے میں فرق، درجہ علم، درجہ حال اور درجہ مقام میں فرق، علمائے عظام اور صوفیائے کرام کے ایمان میں فرق، کشف و شہود اور کشفیات میں فرق، علمِ حضوری فنائیت سے حاصل ہوتا ہے جسے ہوشِ دیوانگی کہتے ہیں، معرفتِ علمی تعلیم سے اور معرفتِ عملی تربیت سے حاصل ہوتی ہے، نرمی اختیار کرنے کی ترغیب، غصہ میں اللہ پاک کی صفات کا استحضار ہونا چاہیے، ذاتیات میں سختی نہ ہو لیکن تعلیم و تربیت میں ہو سکتی ہے، علاجی ذکر کے آداب، احادیث شریفہ اور قرآنی دعاؤں کے معمول کی ترغیب
    20240117
  • درس 125 - خانقاہ - مکتوب 97، 98 دفتر اول - عبادات شرعیہ بجا لانے سے مقصود ایمان حقیقی کا حصول ہے، ایمان و یقین کی صورت اور حقیقت، جاننے اور ماننے میں فرق، درجہ علم، درجہ حال اور درجہ مقام میں فرق، علمائے عظام اور صوفیائے کرام کے ایمان میں فرق، کشف و شہود اور کشفیات میں فرق، علمِ حضوری فنائیت سے حاصل ہوتا ہے جسے ہوشِ دیوانگی کہتے ہیں، معرفتِ علمی تعلیم سے اور معرفتِ عملی تربیت سے حاصل ہوتی ہے، نرمی اختیار کرنے کی ترغیب، غصہ میں اللہ پاک کی صفات کا استحضار ہونا چاہیے، ذاتیات میں سختی نہ ہو لیکن تعلیم و تربیت میں ہو سکتی ہے، علاجی ذکر کے آداب، احادیث شریفہ اور قرآنی دعاؤں کے معمول کی ترغیب
    20240117
  • (ویڈیو) درس 126 - خانقاہ - مکتوب 98 دفتر اول - تواضع، تواضع مذموم کا لفظ جس کی حضرت نے تصحیح فرمائی، تواضع و عجز کی اہمیت، تکبر کے نقصانات، انسان تکوینی طور پر آزاد نہیں ہے، تواضع اور احساس کمتری میں فرق، خوشامد ایک معاشرتی بیماری بن چکی ہے، عارفانہ کلام تواضع بمع تشریح، معاملات کی صفائی نہ ہونے کے آخرت میں وبال، معاشرت کو اکثر لوگوں میں دین کا حصہ نہیں جانا جاتا
    20240124
  • درس 126 - خانقاہ - مکتوب 98 دفتر اول - تواضع، تواضع مذموم کا لفظ جس کی حضرت نے تصحیح فرمائی، تواضع و عجز کی اہمیت، تکبر کے نقصانات، انسان تکوینی طور پر آزاد نہیں ہے، تواضع اور احساس کمتری میں فرق، خوشامد ایک معاشرتی بیماری بن چکی ہے، عارفانہ کلام تواضع بمع تشریح، معاملات کی صفائی نہ ہونے کے آخرت میں وبال، معاشرت کو اکثر لوگوں میں دین کا حصہ نہیں جانا جاتا
    20240124
  • (ویڈیو) درس 127 - خانقاہ - مکتوب 98، 99 دفتر اول
    20240131
  • درس 127 - خانقاہ - مکتوب 98، 99 دفتر اول
    20240131
  • (ویڈیو) درس 128 - خانقاہ - مکتوب 100، 101 دفتر اول - عالم الغیب ہونا حق تعالی کا خاصہ ہے، ملامت اور اسباب ملامت کے بارے میں، نفس مطمئنہ ذاتی امراض اور نفسانی وساوس سے محروم ہوتا ہے، تزکیہ بدایت اور تزکیہ نہایت، امراض ذاتیہ اور امراض عارضیہ - علم غیب اور انباء الغیب میں فرق، ملامتی گروہ، کلام نظریں جھکیں تو دل مرا بیتاب ہوگیا، جبلت اور نفس میں فرق
    20240207
  • درس 128 - خانقاہ - مکتوب 100، 101 دفتر اول - عالم الغیب ہونا حق تعالی کا خاصہ ہے، ملامت اور اسباب ملامت کے بارے میں، نفس مطمئنہ ذاتی امراض اور نفسانی وساوس سے محروم ہوتا ہے، تزکیہ بدایت اور تزکیہ نہایت، امراض ذاتیہ اور امراض عارضیہ - علم غیب اور انباء الغیب میں فرق، ملامتی گروہ، کلام نظریں جھکیں تو دل مرا بیتاب ہوگیا، جبلت اور نفس میں فرق
    20240207
  • (ویڈیو) درس 129 - خانقاہ - مکتوب 102 دفتر اول - سود کی حرمت، سود کی اقسام
    20240214
  • درس 129 - خانقاہ - مکتوب 102 دفتر اول - سود کی حرمت، سود کی اقسام
    20240214
  • (ویڈیو) درس 130 - خانقاہ - مکتوب 103، 104 دفتر اول - عافیت کی اقسام، عدل و انصاف کے فوائد اور ناانصافی کے نقصانات کا بیان، ایصال ثواب کی شرعی حیثیت
    20240221
  • درس 130 - خانقاہ - مکتوب 103، 104 دفتر اول - عافیت کی اقسام، عدل و انصاف کے فوائد اور ناانصافی کے نقصانات کا بیان، ایصال ثواب کی شرعی حیثیت
    20240221


  • مکتوباتِ حضرت مجدّد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کی تعلیم کا پہلا دور




    مکتوب 287 اور حقیقتِ جذب و سلوک



    مکتوبات کے بقیہ درس



    مختصر نقشبندی سلوک



    مکتوبات کے بقیہ درس

  • درس. 46 - مکتوب- خانقاہ
  • درس.47.مکتوب نمبر 41,42,46- خانقاہ
  • درس.48.مکتوب نمبر 37.38.39.40- خانقاہ
  • درس.49.مکتوب نمبر 41- خانقاہ
  • درس.50.مکتوب نمبر 41,42,43- خانقاہ
  • درس.51.مکتوب نمبر 43.- خانقاہ
  • درس.52.مکتوب نمبر 44،45.- خانقاہ
  • درس.53.مکتوب نمبر 46 تا 48 - خانقاہ
  • درس .54.مکتوب نمبر 49تا 52 - خانقاہ
  • درس .55.مکتوب نمبر 52تا 53 - مکہ مکرمہ
  • درس.56.مکتوب نمبر 54 تا 59 - مکہ مکرمہ
  • درس.57.مکتوب نمبر (60-61) - مکہ مکرمہ
  • درس.58.مکتوب نمبر 55 تا 57-62-63 - مکہ مکرمہ
  • درس .59.مکتوب نمبر 64-تا-66 - مکہ مکرمہ
  • درس.60.مکتوب نمبر (67-تا-71) - مدینہ منورہ
  • درس.61.مکتوب نمبر (72-تا-76) - خانقاہ
  • درس.62.مکتوب نمبر (77-تا-80) - خانقاہ
  • درس.63.مکتوب نمبر (80-تا-90) - خانقاہ
  • درس.64.مکتوب نمبر (91-تا-97) - خانقاہ
  • درس.65.مکتوب نمبر (97-تا-99) - خانقاہ
  • درس.66.مکتوب نمبر (100-تا-102) - دورانِ سفر
  • درس.67.مکتوب نمبر (100,,103تا-107) - خانقاہ
  • درس.68.مکتوب نمبر (108-تا-112) - خانقاہ
  • درس.69. مکتوب نمبر (113-تا-124) - خانقاہ
  • درس.70. مکتوب نمبر (125-تا-130) - خانقاہ
  • درس.71. مکتوب نمبر (131-تا-137) - خانقاہ
  • درس.72. مکتوب نمبر (138-تا-144) - خانقاہ
  • درس.73. مکتوب نمبر (145-تا-149) - خانقاہ
  • درس.74. مکتوب نمبر (150-تا-157) - خانقاہ
  • درس.75. مکتوب نمبر (158-تا-160) - خانقاہ
  • درس. 76. مکتوب نمبر (161-تا-163) - خانقاہ
  • درس. 77. مکتوب نمبر (164-تا-168) - خانقاہ
  • درس. 78. مکتوب نمبر (169-تا-172) - خانقاہ
  • درس. 79. مکتوب نمبر (173) - خانقاہ
  • درس. 80. مکتوب نمبر (175 - 179) - خانقاہ
  • درس. 81. مکتوب نمبر (174 -205- 209) - خانقاہ
  • درس. 82. مکتوب نمبر (209) - خانقاہ
  • درس. 83. مکتوب نمبر (210 تا 212) - خانقاہ
  • درس. 84. مکتوب نمبر (213 تا 216) - خانقاہ


  • مکتوب 209 - حقیقتِ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم



    مکتوبات کے بقیہ درس



    درس مکتوب نمبر 234



    مکتوبات کے بقیہ درس

  • درس .104. مکتوب 235 تا 238 - خانقاہ
  • درس .105. مکتوب 239 تا 240 - خانقاہ
  • درس .106. مکتوب 240 تا 243 . مکہ مکرمہ
  • درس 107. مکتوب 244 تا 246 . مکہ مکرمہ
  • درس 108. مکتوب 247 تا 250 . مکہ مکرمہ
  • درس 109. مکتوب 251 . مدینہ منورہ
  • درس 110. مکتوب 252 تا 255، 258 - خانقاہ
  • درس 111. مکتوب 256 - خانقاہ
  • درس 112. مکتوب 257, 259 - خانقاہ
  • درس 113. مکتوب 260 - خانقاہ
  • درس 114. مکتوب 261 . جامع مسجد صدیقیہ ڈسکہ
  • درس 115. مکتوب 260/ 1 - خانقاہ
  • درس 116. مکتوب 260/ 2 - خانقاہ
  • درس 117. مکتوب 260/ 3 - خانقاہ
  • درس 118. مکتوب 260/ 4 - خانقاہ
  • درس 119. مکتوب 260/ 5 - خانقاہ
  • درس 120. مکتوب 260/6, 261 - خانقاہ
  • درس 121. مکتوب 262, 263 - خانقاہ
  • درس 122. مکتوب 264, 265, 266(1) - خانقاہ
  • درس 123. مکتوب 266/(2) - خانقاہ
  • درس 124. مکتوب نمبر 266/(3) - خانقاہ
  • درس 125. مکتوب نمبر 266/(4) - خانقاہ
  • درس 126. مکتوب نمبر 266/(5) - خانقاہ
  • درس 127. مکتوب نمبر 266/(6) - خانقاہ
  • درس 128. مکتوب نمبر 266/(7) - خانقاہ
  • درس 129. مکتوب نمبر 266/(8) - خانقاہ
  • درس 130. مکتوب نمبر 267, 268 - خانقاہ
  • درس 131. مکتوب نمبر 269, 270, 271, 272 - خانقاہ
  • درس 132. مکتوب نمبر 272 - خانقاہ
  • درس 133. مکتوب نمبر 272 - خانقاہ
  • درس 134. مکتوب نمبر 272 - خانقاہ
  • درس 135. مکتوبات شریف کا تعارف - چارسدہ
  • درس 136. جذب و سلوک میں راہِ صواب - خانقاہ
  • درس 137. مکتوب نمبر 272 - خانقاہ
  • درس 138. مکتوب 272، 273، 274 - خانقاہ
  • درس 139. مجددی نقشبندی سلسلے کا تعارف- نقشبندی اجتماع چاکرہ
  • درس 140. مکتوب 275- پشاور
  • درس 141. مکتوب 276 - خانقاہ
  • درس 142. مکتوب 277 - خانقاہ
  • درس 143. مکتوب 278 تا 282 - خانقاہ
  • درس 144. مکتوب 283 تا 285 - خانقاہ
  • درس 145. مکتوب 285, 286 - خانقاہ
  • درس 146. مکتوب 286 - مرحبا مسجد
  • درس 147. مکتوب 286 - مرحبا مسجد
  • درس 148. مکتوب 288, 289 - خانقاہ
  • درس 149. مکتوب 290/1 - خانقاہ
  • درس 150. مکتوب 290/2 - خانقاہ
  • درس 151. مکتوب 291 - خانقاہ
  • درس 152. مکتوب 292, 293 - خانقاہ
  • درس 153. مکتوب 294 - خانقاہ
  • درس 154. مکتوب 295, 296, 297 - خانقاہ
  • درس 155. مکتوب 298, 299, 300, 301 - خانقاہ
  • درس 156. مکتوب 301 ، 302 - مکہ مکرمہ
  • درس 157. مکتوب 303, 304, 305, 306 - منٰی
  • درس 158. مکتوبات 307, 308, 309, 310 - مکہ مکرمہ
  • درس 159. مکتوب 313 - مکہ مکرمہ
  • درس 160. مکتوبات 1 دفتر دوم - مکہ مکرمہ
  • درس 161. مکتوب 2,3 دفتر دوم - مدینہ منورہ
  • درس 162. مکتوب 4,5,6 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 163. مکتوب 7, 8, 9, 10 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 164. مکتوب 11, 12, 13, 14 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 165. مکتوب 15 تا 20 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 166. مکتوب 21 تا 23 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 167. مکتوب 23 تا دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 168. مکتوب 26 تا 33 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 169. مکتوب 34 تا 36 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 170. مکتوب 36 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 171. مکتوب 37 تا 41 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 172. مکتوب 42 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 173. مکتوب 42, 43 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 174. مکتوب 44, 45 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 175. مکتوب 46 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 176. مکتوب 47 تا 50 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 177. مکتوب 51 تا 54 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 178. مکتوب 55 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 179. مکتوب 56، 57، 58 دفتر دوم - خانقاہ
  • ل
  • درس 180. مکتوب 58 تا 62 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 181. مکتوب 63 تا 67 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 182. مکتوب 68 تا 71 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 183. مکتوب 71 تا 77 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 184. مکتوب 78 تا 79 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 185. مکتوب 80 تا 86 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 186. مکتوب 87 دفتر دوم - کراچی
  • درس 187. مکتوب 88 تا 92 دفتر دوم - بہاولپور
  • درس 188. مکتوب 95, 96 دفتر دوم - خانقاہ
  • درس 189. مکتوب 93, 94 دفتر دوم - عارف کے ظاہر و باطن کی اسم قیوم سے نسبت، صورتِ فنائیت اور حقیقتِ فنائیت - خانقاہ
  • درس 190. مکتوب 96 تا 99 دفتر دوم - وجود اور معدوم، ایمان اور مشاہدہ، بدیہی اور کسبی میں فرق، کنزِ مخفی کی پہچان کا آئینہ عدم - خانقاہ
  • درس 191. مکتوب 99 دفتر دوم - مقامِ خاتم النبیین ﷺ و صحابہ کرام  ، مصائب کا ظاہر و باطن، تاویلاتِ احوالِ اکابر، زائغین کے خبثِ باطن کی علامت - خانقاہ
  • درس 192. مکتوب 99 دفتر دوم - رنج و الم کی راحت و لذت، کلام حضرت عثمان ہارونی، اسباب قدرتِ الہٰی کا پردہ، اللہ پاک کی محبت و حکمت، عارفین کا حبِ اہلِ بیت اور محجوبین کا اپنا ظرف، دنیاوی یا ایمانی عقل، محبت کے معتبر گواہ، ثابت قدمی پر فیصلے، محبِ صادق یا مدعی کاذب، ہولوگرام بطور مثال صورِ علمیہ، فنا و بقا شہودی یا وجودی، سیرِ انفسی و آفاقی، مراتبِ ولایت و مراتبِ نبوت، اصل کی اصل اور اسکی اصل - خانقاہ
  • درس 193. مکتوب 1,2,3 دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 194. مکتوب 3,4,5,6 دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 195. مکتوب 7, 8, 9, 10 دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 196. مکتوب 11,12,13,15 دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 197. حقیقتِ نقشبندیت - جہانگیرہ خانقاہ
  • درس 198. مکتوب 18-19-20-21 دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 199. مکتوب 14, 16, 22 دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 200. مکتوب 23 دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 201. مکتوب 24,25,26 دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 202 مکتوب 26، 27 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 203 مکتوب 28، 29، 30، 31 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 204 مکتوب 32، 33 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 205 مکتوب 34، 35، 36، 37، 38 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 206 مکتوب 39، 40، 41 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 207 مکتوب 41 - دفتر سوم - مکہ مکرمہ
  • درس 208 مکتوب 42, 43, 44 - دفتر سوم - مِنیٰ
  • درس 209 مکتوب 45، 46، 47، 48 - دفتر سوم - مکہ مکرمہ
  • درس 210 مکتوب 49، 50، 51 - دفتر سوم - مدینہ منورہ
  • درس 211 مکتوب 5، 6، 7 - دفتر اول
  • درس 212 مکتوب 8 - دفتر اول
  • درس 213 مکتوب 9، 10 - دفتر اول
  • درس 214 مکتوب 11 - دفتر اول
  • درس 215 مکتوب 11 - دفتر اول
  • درس 216 مکتوب 11 - دفتر اول - خانقاہ
  • درس 217 مکتوب 12 - دفتر اول - خانقاہ
  • درس 218 مکتوب 52، 53 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 219 مکتوب 53، 54، 55 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 220 مکتوب 56، 57 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 221 مکتوب 58، 59 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 222 مکتوب 60، 61، 62، 63 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 223 مکتوب 64، 65، 66 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 224 مکتوب 67 - دفتر سوم اصلاحی بیان- ماشاءاللہ مسجد جہلم
  • درس 225 مکتوب 68، 69، 70، 71، 72 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 226 مکتوب 84 دفتر سوم اور تقریبِ نکاح - خانقاہ
  • درس 227 مکتوب 73، 74، 75، 76 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 228 مکتوب 76، 77، 78 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 229 مکتوب 79، 80، 81، 82 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 230 مکتوب 83، 85، 86، 87، 88 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 231 مکتوب 88، 89 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 232 مکتوب 90، 91، 92 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 233 مکتوب 93، 94، 95 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 234 مکتوب 96، 97، 98، 99، 101 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 235 مکتوب 96 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 236 - دفتر سوئم مکتوب 100 - خانقاہ
  • درس 237 - مکتوب 100، 102، 103، 104 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 238 - مکتوب 105، 106، 107، 108، 109 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 239 مکتوب 109 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 240 مکتوب 110، 111، 112 - دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 241 مکتوب 113، 114 دفتر سوم اور خصوصی دعا - خانقاہ
  • درس 242 مکتوب 115، 116، 117 دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 243 مکتوب نمبر 118، 119، 120 دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 244 مکتوب 121 دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 245 مکتوب 122 دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 246 مکتوب 122 دفتر سوم - خانقاہ
  • درس 247 مکتوب 123، 124 اور دفتر سوم کی اختتامی دعا - خانقاہ
  • درس 248 مکتوب 13، 14، 15، 16، 17 دفتر اول - خانقاہ
  • درس 249 مکتوب 18، 19، 20، 21، 180، 311، 312 دفتر اول - خانقاہ
  • درس 250 مکتوب 22، 23، 24، 25 دفتر اول - مسجد ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جہانگیرہ
  • درس 251 مکتوب 26، 27، 28، 29 دفتر اول - مسجد ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جہانگیرہ
  • درس 252 مکتوب 30، 31، 32 دفتر اول - مسجد ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جہانگیرہ
  • درسِ 253 مکتوب 33، 34، 35، 36 دفتر اول - مسجد ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جہانگیرہ
  • درسِ 254 مکتوب 36، 37 دفتر اول اور اختتامی دعا - مسجد ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جہانگیرہ