گزشتہ ریکارڈ شدہ بیانات
حضرت شیخ سید شبیر احمد صاحب کاکا خیل دامت برکاتہم
امداد السلوک
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 38 تا 40 ۔ 20040418
دیباچہ
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 50 تا 60 ۔ 20040425
دوسری فصل (پیر کامل کے بیان میں)،
پیر کامل کی ضرورت، گمراہوں سے گریز، توحید مطلب، شرائط طریق، اخلاص اور صدق، توحید کیا ہے؟، عدم موجودگی پیر میں بھی نفع، پیر کی صفت ، شرائط پیر، قلب کا اثر جسم پر، پیر کا تمام علوم پر حاوی ہونا ضروری نہیں، پیر کی عادتیں، پیر پر اعتراض کی ممانعت
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 59 تا 67 ۔ 20040516
دوسری فصل (پیر کامل کے بیان میں)،
پیر کا تمام علوم پر حاوی ہونا ضروری نہیں، پیر کی عادتیں، پیر پر اعتراض کی ممانعت
تیسری فصل (حجابات اور انوارات کے بیان میں)،
تلاش پیر، ذکر لا الہ الا اللہ، نور اور ظلمت کے حجاب، لطیفوں کے انوار، سیر الی اللہ، ایک چلہ کا نتیجہ، سلوک صحیح ہونے کی شرطیں، اللہ کی توفیق
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 75 تا 80 ۔ 20040528
ساتویں فصل (خلوت کے بیان میں)،
خلوت کا مقصد ، خلوت خانہ کیسا ہو، خلوت کا حکم، نبی کریم ﷺ کی خلوت، خلوت کی برکتیں، خلوت اللہ اور رسول ﷺ کی سنت ہے
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 105 تا 110 ۔ 20040715
آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)،
مرید کا فرض، نفس کی تادیب ، ذکر تقلیدی اور تحقیقی، تلقین کی شرط، زبانی ذکر کا اثر، ذکر کیسا ہو، ذکر میں معنی کا دھیان
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 92 تا 100 ۔ 20040723
آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)،
ذکر خفی یا جہری، ذکر سے قلب کی اصلاح، کلمہ کا ثواب، ذکر فرض ہے، ذکر آخرت میں بھی ہو گا، کلمہ طیبہ میں ریا نہیں، کلمہ کی برکتیں، قیامت میں کلمہ کا نور، کلمہ کی حقیقت، قیامت میں ذکر کا درجہ، ذکر کی برکتیں
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 114 تا 116 ۔ 20040725
آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)،
ذکر بہترین ہتھیار ہے، عبودیت میں سرور، شریعت ہی صراط مستقیم ہے، مجاہدہ کی تاکید، وصال کا مقام
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 116 تا 117 ۔ 20040726
آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)،
مقام فنا
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 99 تا 105 ۔ 20040801
آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)،
قیامت میں ذکر کا درجہ، ذکر کی برکتیں، سب عبادتوں سے مقصود ذکر ہے، ذکر کرنے کے آداب اور شرائط، تربیت پیر، ذکر کی سند حضور ﷺ سے ہے
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 116 تا 121 ۔ 20040807
آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)،
اللہ پاک بندے کے لئے کافی ہے، مقام فنا، ذکر بلا کو بھلا دیتا ہے، ذکر سے قلب منور ہوتا ہے، ذکر سے علم اور حکمت ملتے ہیں، اللہ پاک ذاکر کے ہم نشین ہیں
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 122 تا 123 ۔ 20040808
نویں فصل، (خطرات کی نفی کے بیان میں)،
خطروں کا جاننا، خطروں کی قسمیں ، شیطانی خطروں کے متعلق آیات
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 124 تا 126 ۔ 20040809
نویں فصل، (خطرات کی نفی کے بیان میں)،
حقانی اور ملکی خطروں میں فرق، نفسانی اور شیطانی خطروں میں فرق، خطروں کا کام، خطروں کی پہچان
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 119 تا 128 ۔ 20040814
آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)،
ذکر کی تاثیر، ذکر کی تاکید، ذکر کے فوائد، ذکر سے قلب منور ہوتا ہے، ذکر سے علم اور حکمت ملتے ہیں، اللہ پاک ذاکر کے ہم نشین ہیں
نویں فصل، (خطرات کی نفی کے بیان میں)،
خطروں کا جاننا، خطروں کی قسمیں ، شیطانی خطروں کے متعلق آیات، حقانی اور ملکی خطروں میں فرق، نفسانی اور شیطانی خطروں میں فرق، خطروں کا کام، خطروں کی پہچان، خطرات انعام یا عتاب الہیٰ ہیں ، نفس کا حق، مزید خطرے، شیخ کا خطرہ
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 61 تا 63 ۔ 20040815
تیسری فصل (حجابات اور انوارات کے بیان میں)،
تلاش پیر، ذکر لا الہ الا اللہ، نور اور ظلمت کے حجاب
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 62 تا 67 ۔ 20040821
تیسری فصل (حجابات اور انوارات کے بیان میں)،
نور اور ظلمت کے حجاب ، لطیفوں کے انوار، سیر الی اللہ، جذبۂ جلی اتباع شریعت کا نتیجہ ہے، ایک چلہ کا نتیجہ، سلوک صحیح ہونے کی شرطیں، اللہ کی توفیق
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 68 تا 74 ۔ 20040822
چوتھی فصل (طہارت کے بیان میں)،
طہارت اور وضو کی تاکید، طہارت کی برکتیں
پانچویں فصل (روزہ کے بیان میں)،
بھوک کے فائدے، روزہ کی برکتیں، اعتدال مقصود ہے، شریعت میں غلو کی ممانعت
چھٹی فصل (خاموشی کے بیان میں)،
خاموشی کا مقصد، خاموشی کی برکتیں
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 75 تا 84 ۔ 20040911
ساتویں فصل (خلوت کے بیان میں)،
خلوت کا مقصد ، خلوت خانہ کیسا ہو، خلوت گزین کو ہدایات، خلوت گزین کے اخلاق، خلوت گزین کا کھانا پینا، خلوت کا حکم، نبی کریم ﷺ کی خلوت، خلوت کی برکتیں، خلوت اللہ اور رسول ﷺ کی سنت ہے، آخری زمانہ کی آفتیں، خلوت سے جلوت کس کے لئے بہتر، خلوت کس کے لئے ضروری ہے، صحابہ کی تربیت، صحابہ کیلئے صحبت خلوت سے بہتر تھی، خلوت کے فائدے
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 92 تا 104 ۔ 20041015
آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)،
ذکر خفی یا جہری، جہل اور معرفت کی حقیقت، ذکر سے قلب کی اصلاح، کلمہ کا ثواب، کلمہ کے ذاکر کیلئے چار ضروری چیزیں، ذکر فرض ہے، ذکر آخرت میں بھی ہو گا، کلمہ طیبہ میں ریا نہیں، کلمہ کی برکتیں، قیامت میں کلمہ کا نور، کلمہ کا ثواب، کلمہ کی حقیقت اور ذاکر کو اللہ پاک یاد کرتے ہیں، قیامت میں ذاکر کا درجہ، ذکر کی برکتیں، سب عبادتوں سے مقصود ذکر ہے، ذکر کر کے آداب اور شرائط، نکتہ، تربیت پیر، ذکر کی سند حضور ﷺ سے ہے، تنبیہ، مرید کا فرض، نفس کی تادیب ، ذکر تقلیدی اور تحقیقی، تلقین کی شرط، زبانی ذکر کا اثر، ذکر کیسا ہو، ذکر میں معنی کا دھیان، اخفی کہنے کی وجہ، ذکر بہترین ہتھیار ہے، عبودیت میں سرور، شریعت ہی صراط مستقیم ہے، مجاہدہ کی تاکید، وصال کا مقام، اللہ پاک بندے کے لئے کافی ہے، مقام فنا، ذکر بلا کو بھلا دیتا ہے، بلا اللہ کی رحمت ہے، ذکر کی تاثیر، ذکر کی تاکید، ذکر کے فوائد، ذکر سے قلب منور ہوتا ہے، ذکر سے علم اور حکمت ملتے ہیں، اللہ پاک ذاکر کے ہم نشین ہیں
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 100 تا 109 ۔ 20041016
آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)،
سب عبادتوں سے مقصود ذکر ہے، ذکر کے آداب اور شرائط، نکتہ، تربیت پیر، ذکر کی سند حضور ﷺ سے ہے، تنبیہ، مرید کا فرض، نفس کی تادیب ، ذکر تقلیدی اور تحقیقی، تلقین کی شرط، زبانی ذکر کا اثر، ذکر کیسا ہو
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 117 تا 119 ۔ 20041126
آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)،
ذکر بلا کو بھلا دیتا ہے، بلا اللہ کی رحمت ہے، ذکر کی تاثیر
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 119 تا 121، 180 تا 181 ۔ 20041128
آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)،
ذکر کی تاثیر، ذکر کی تاکید، ذکر کے فوائد، ذکر سے قلب منور ہوتا ہے، ذکر سے علم اور حکمت ملتے ہیں، اللہ پاک ذاکر کے ہم نشین ہیں
انیسویں فصل (رؤیا ،مکاشفات، واقعات اور وسوسوں کے بیان میں)،
اہل خلوت کے بعض واقعات، واقعہ، مکاشفہ اور خواب میں فرق
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 138 تا 143 ۔ 20041227
تیرھویں فصل (کلام کے آداب کے بیان میں)،
سوال و جواب کے آداب میں، کلام کے آداب، حفاظت ارادہ، پیر کامل تلاش کرے ، پیر ملنے کے بعد وسوسہ نہ کرے، ہادی کی ضرورت، پیر کا ظاہری احترام، پیر کا باطنی احترام، نوافل کے اوقات ، شرائط اور آداب کا اجر
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 153 تا 157 ۔ 20041228
سولہویں فصل (تصوف کے ارکان کے بیان میں)،
ارکان تصوف ، سالکوں کے طبقے، نبی کریم ﷺ اور صحابہ کرام کے احوال، مراعات ادب، حقیقت تصوف، صوفیا کے اخلاق، حسن خلق، معرفت کی حقیقت
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 156 تا 164 ۔ 20050103
سولہویں فصل (تصوف کے ارکان کے بیان میں)،
معرفت کی حقیقت، معرفت شہودی، معرفت کیا ہے، عارف کا راستہ، اللہ کا دیدار، عارف خاموش رہتا ہے، معرفت کا نتیجہ
سترھویں فصل (اصول دین کے بیان میں)،
اصول دین کا جاننا واجب ہے، اسلام کا ظاہر، اعتقاد، علم راجح، علم کے درجے، علم لدنی، علم صحیح، ایمان، ایمان کامل، کفر اور نفاق، طریقہ نجات
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 138 تا 143 ۔ 20050215
تیرھویں فصل (کلام کے آداب کے بیان میں)،
سوال و جواب کے آداب میں، کلام کے آداب، حفاظت ارادہ، پیر کامل تلاش کرے ، پیر ملنے کے بعد وسوسہ نہ کرے، ہادی کی ضرورت، پیر کا ظاہری احترام، پیر کا باطنی احترام، نوافل کے اوقات ، شرائط اور آداب کا اجر
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 122 تا 130 ۔ 20051217
نویں فصل، (خطرات کی نفی کے بیان میں)،
خطروں کا جاننا، خطروں کی قسمیں ، شیطانی خطروں کے متعلق آیات، حقانی اور ملکی خطروں میں فرق، نفسانی اور شیطانی خطروں میں فرق، خطروں کا کام، خطروں کی پہچان، خطرات انعام یا عتاب الہیٰ ہیں ، نفس کا حق، مزید خطرے، شیخ کا خطرہ، عقل کا خطرہ، خطروں کا علاج، تجرید اور تفرید
دسویں فصل (شیخ سے قلب کو ربط کے بیان میں)
شیخ سے تعلق کی قرآن اور حدیث میں تاکید
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 130 تا 137 ۔ 20051224
دسویں فصل (شیخ سے قلب کو ربط کے بیان میں)
شیخ سے تعلق کی قرآن اور حدیث میں تاکید
گیارھویں فصل (حق تعالیٰ پر اعتراض کے ترک کرنے کے بیان میں)،
کامل تسلیم و رضا، حق تعالیٰ اصلی طبیب ہیں، ترکِ اعتراض کا فائدہ، ترکِ اعتراض کس طرح حاصل ہو، حضور ﷺ کے خلق عظیم کا سبب، آٹھ شرطوں کا فائدہ
بارھویں فصل (سلوک اجمالی کے مقامات کے بیان میں)،
سلوک کے چند مقامات
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 144 تا 147 ۔ 20060321
چودھویں فصل (اولیاء کی کرامتوں کے بیان میں)،
اولیاء کی کرامت، تصدیق کے بغیر ایمان معتبر نہیں، قذفِ نور، پیر کی مزید شرطیں، تربیت و تہذیب مرید، قلبی عمل جسمانی عمل سے بہتر ہے، صوفی مرید ہمیشہ مصروف رہے
- تعلیم امدادالسلوک ۔ صفحہ 118 تا 121 ۔ 20060322
آٹھویں فصل (ذکر کے بیان میں)،
بلا اللہ کی رحمت ہے، ذکر کی تاثیر، ذکر کی تاکید، ذکر کے فوائد، ذکر سے قلب منور ہوتا ہے، ذکر سے علم اور حکمت ملتے ہیں، اللہ پاک ذاکر کے ہم نشین ہیں