حضرت شاہ اسمعیل شہید رحمۃ اللہ علیہ کی معرکۃ الآرا تصنیف "عبقات" سے تعلیم
درس نمبر
تاریخ
اشارہ
عبقہ نمبر
موضوع
سنیں یا ڈاؤنلوڈ کریں
001
20170309
پیش لفظ
پیش لفظ
پیش لفظ
002
20170316
پیش لفظ
پیش لفظ
پیش لفظ
003
20170323
مقدمہ
1, 2
انسانی علوم کے سرچشمے علوم نقلیہ سے استفادے کا طریقہ
004
20170330
مقدمہ
3, 4
علوم نقلیہ کی توجیہ کے مسائل حقیقت الہام
005
20170406
اشارہ اول تنزلات
1, 2, 3, 4
حقیقت معدومات معدومات میں امتیاز حقائق امکانیہ اعیان ثابتہ اور اسماء کونیہ ماہیت
۔۔۔ قبل الوجود تعین و تشخص کا مبد و منشاء
006
20170413
اشارہ اول تنزلات
5, 6, 7
وجود اور ماہیت کی بحث ماہیت کا تعین مبداء تعین اور وجود ماہیت
007
20170427
اشارہ اول تنزلات
6, 7, 8
ماہیت کا تعین مبداء تعین اور وجود ماہیت جعل مرکب اور فعل بسیط کی بحث
008
20170504
اشارہ اول تنزلات
9
آثار مشترک مبداء مشترک پر دلالت کرتے ہیں
009
20170518
اشارہ اول تنزلات
9, 10
آثار مشترک مبداء مشترک پر دلالت کرتے ہیں ساری کائنات کے قیوم کی وحدت
010
20170706
اشارہ اول تنزلات
11, 12
وجود منبسط کی بحث قیوم واحد کی کثرتوں کے ظہور کی بحث
011
20170713
اشارہ اول تنزلات
13, 14, 15
احکام ظلال کی بحث عرفان توحید لاہوت
012
20170720
اشارہ اول تنزلات
15
لاہوت
013
20170727
اشارہ اول تنزلات
16
مسئلہ وحدة الوجود
014
20170803
اشارہ اول تنزلات
17
خالق و مخلوق کا باہمی تعلق انہماکی خیالی توجہ اور عقلی توجہ مذکورہ بالا تمثیل
کی روشنی میں وضع اصطلاحات بعض بے بنیاد شکوک تصوف کے چند اصطلاحات
015
20170810
اشارہ اول تنزلات
18, 19, 20
مجدد الف ثانی کی ایک اصطلاح کی تشریح مجدد الف ثانی کے ایک قول کا مطلب شاہ ولی
اللہ رح کی ایک اصطلاح کی تشریح مسئلہ توحید کے متعلق مختلف نظریات و مسالک وجودیہ درائیہ
وجودیہ عینیہ شیخ اکبر محی الدین ابن عربی رح کے مسلک کی تشریح حضرت مجدد الف ثانی کے مسلک کی
تعبیر و تشریح شاہ ولی اللہ رح کا مسلک
016
20170817
اشارہ اول تنزلات
21, 22
نظریات وحدت الوجود اور وحدت الشہود کے اختلاف کی واقعی نوعیت شیخ علاؤالدولہ
سمنانی کا مسلک شہودیہ غیریہ
017
20170831
اشارہ اول تنزلات
23, 24, 25
بعض غلط تعبیروں کی اصلاح خوش اعتقادوں کی توحید خالق قیوم کے تعلق کی نوعیت
اپنے مخلوقات کے ساتھ
018
20170907
اشارہ اول تنزلات
25, 26
خالق قیوم کے تعلق کی نوعیت اپنے مخلوقات کے ساتھ ابداع و خلق و تدبیر و تدلی
019
20170921
اشارہ اول تنزلات
27
باطن الوجود اور علم فعلی
020
20170928
اشارہ اول تنزلات
28
معلوم اور صورت علمیہ یا واحد عقلی اور عالم عقلی
021
20171005
اشارہ اول تنزلات
29, 30
صورت علمیہ اپنے لحاظی وجود کے اعتبار سے جنس، فصل، نوع، لزوم لازم، صنف وغیرہ کی
بھی حیثیت رکھے گی عالم عقلی اور صورت علمیہ کا تعلق
022
20171012
اشارہ اول تنزلات
31, 32
لاہوت کا علم عین اس کی ذات ہے لاہوت کے علوم اربعہ لاہوت کے علم فعلی سے واحد
عقلی کا صدور حقائق امکانیہ کا ثبوت واحد عقلی اسمائے الہٰیہ سے ہے افلاطونی نقطہ نظر کی
وضاحت اور مُلا محب اللہ بہاری کی غلط فہمی
023
20171019
اشارہ اول تنزلات
33, 34
باطن الوجود کے احکام باطن الوجود درحقیقت اللہ تعالیٰ کا ذاتی کمال ہے
024
20171029
اشارہ اول تنزلات
35
فلاسفہ متاخرین پر تنقید صدر شیرازی کی تحقیق پر تبصرہ حکماء اور عرفاء کے فکر و
نظر کا جائزہ
025
20171102
اشارہ اول تنزلات
36, 37
سیر فی اللہ اور توحید باطن الوجود حب جبروتی
026
20171109
اشارہ اول تنزلات
38, 39, 40, 41
حب جبروتی کی فضیلت حب جبروتی حال نہیں ہے بلکہ بجنسہ محب اور عاشق کی ذات ہے شیون
یعنی "احدیت" کے مقام کی تفصیل وجہ اللہ کے شیون
027
20171116
اشارہ اول تنزلات
42, 43
تقرر کا مقام جس کا نام "وحدت"بھی ہے صادر اول اور اس کے مصدر اعتباری میں معاشرت
کا مسئلہ صادر اول اسماء الہٰی ہے
028
20171123
اشارہ اول تنزلات
خاتمہ
وضاحت مسئلہ صفات سے متعلق چند تنبیہات
029
20171130
اشارہ اول تنزلات
خاتمہ
وضاحت مسئلہ صفات سے متعلق چند تنبیہات
030
20171207
اشارہ اول تنزلات
خاتمہ
وضاحت مسئلہ صفات سے متعلق چند تنبیہات
031
20171214
اشارہ دوم تجلیات
1
اضمحلال اور محاکات کی نسبتیں
032
20171221
اشارہ دوم تجلیات
2
محاکات اور اضمحلال کا باہمی تعلق اور تجلی
033
20171228
اشارہ دوم تجلیات
3
تجلی اور مظاہر میں فرق
034
20180104
اشارہ دوم تجلیات
4
تجلی کی مادی و صوری جہت ارباب شرائع اور مسئلہ تجلی
035
20180111
اشارہ دوم تجلیات
5, 6
حقیقت مشتق کی تحقیق حقیقت عرفیہ کے صدق مشتق کی تحقیق
036
20180118
اشارہ دوم تجلیات
7, 8
انبیاء اور تجلی تجلی اور متجلی کے امثلہ محسوس سے وضاحت
037
20180125
اشارہ دوم تجلیات
9
متجلی کے تجلیات متعددہ کا بیان
038
20180201
اشارہ دوم تجلیات
10, 11, 12
تجلیات کی کثرت سے متجلی کی ذات مخفی نہیں ہوتی متجلی کی یافت میں تجلیاں مانع نہیں
ہوتیں
039
20180208
اشارہ دوم تجلیات
13, 14, 15
تجلی میں متجلی اور محل تجلی کے اثرات تجلیات کی تقسیم شہادی تجلی، نشاۃ اخرویہ
کے اجسام کی نوعیت
040
20180215
اشارہ دوم تجلیات
16
تفصیلی تجلیوں کے خاص احکام
041
20180222
اشارہ دوم تجلیات
17, 18
استدلالیوں کے علوم میں بحث کا موضوع جس تجلی کو قرار دیا گیا ہے اس کا بیان انبیا
علیہم السلام اپنی شریعت میں جس تجلی کی طرف دعوت دیتے ہیں اور شرعی الہیات کا جو موضوع ہے اس طبقہ میں
اسی تجلی پر بحث ہوگی
042
20180301
اشارہ دوم تجلیات
19, 20
شفاعت اور دعا کے متعلق ایک نکتہ عرش پر جو تجلی قائم ہے اس کا انبساط اور پھیلاؤ
043
20180308
اشارہ دوم تجلیات
20, 21
عرش پر جو تجلی قائم ہے اس کا انبساط اور پھیلاؤ حظیرۃ القدس کی اصطلاح کا مطلب حظیرۃ
القدس اور وجہ اللہ محب اور محبوب کی حقیقت
044
20180315
اشارہ دوم تجلیات
22, 23
جزئی تجلیات کی شرح تجلیات عرش کے فیوض و آثار تجلیات کا محاسبہ
045
20180322
اشارہ دوم تجلیات
24, 25, 26, 27, 28
شہودی تجلیات اوقات نماز کے مصالح شہودی مثالی تجلیات معنوی شہودی تجلیاں
اور اصحاب قرب الفرائض تجلیات خواب وادی قدس کی ناری تجلی
046
20180329
اشارہ دوم تجلیات
خاتمہ
تجلی کے متعلق بعض سوالات اور ان کے جوابات
047
20180412
اشارہ سوم ایجاب و اختیار
1, 2
انسان اور انسان کے خالق کے ارادہ کا وجود قدیم ارادہ کے عام احکام
048
20180419
اشارہ سوم ایجاب و اختیار
3, 4, 5
ارادہ کا ایجابی مبداء اور فعل کی ارادیت ممکنات اور ارادہ کا تعلق ممکن بغیر
وجوب کے موجود نہیں ہو سکتا صدرالشریعہ کے بعض نظریات کا جائزہ
049
20180426
اشارہ سوم ایجاب و اختیار
5
ممکن بغیر وجوب کے موجود نہیں ہو سکتا صدرالشریعہ کے بعض نظریات کا جائزہ
050
20180503
اشارہ سوم ایجاب و اختیار
5
ممکن بغیر وجوب کے موجود نہیں ہو سکتا صدرالشریعہ کے بعض نظریات کا جائزہ
051
20180510
اشارہ سوم ایجاب و اختیار
6
مصمم عزم اور مستحکم ترجیح ہی درحقیقت ارادہ ہے امام اشعری کے نظریہ ارادہ کا جائزہ
052
20180517
اشارہ سوم ایجاب و اختیار
6
مصمم عزم اور مستحکم ترجیح ہی درحقیقت ارادہ ہے امام اشعری کے نظریہ ارادہ کا جائزہ
053
20180524
اشارہ سوم ایجاب و اختیار
6
مصمم عزم اور مستحکم ترجیح ہی درحقیقت ارادہ ہے امام اشعری کے نظریہ ارادہ کا جائزہ
054
20180531
اشارہ سوم ایجاب و اختیار
7
ارادہ قدیمہ کے خاص خاص احکام
055
20180607
اشارہ سوم ایجاب و اختیار
7
ارادہ قدیمہ کے خاص خاص احکام
056
20180614
اشارہ سوم ایجاب و اختیار
7
ارادہ قدیمہ کے خاص خاص احکام
057
20180621
اشارہ سوم ایجاب و اختیار
8
تجلی اعظم کی اجمالی کیفیت
058
20180628
اشارہ سوم ایجاب و اختیار
9
افعال الہٰیہ معلل بالاغراض نہیں ہیں
059
20180705
اشارہ سوم ایجاب و اختیار
10
حادث اور نوپیدا ارادہ کے خصوصی احکام
060
20180712
اشارہ سوم ایجاب و اختیار
11
ارادہ بشری بھی منجملہ اسباب تکوین ہے
061
20180719
اشارہ سوم ایجاب و اختیار
12,خاتمہ
تقدیر مبرم اور تقدیر معلق اور ان کے مراتب مسئلہ جبر و قدر ارادہ الہٰیہ اور انسان
کے افعال طبعی سے متعلق چند تنبیہات
062
20180726
اشارہ چہارم مراتبِ نفس
1,2
روح کا لفظ کس حقیقت کی تعبیر ہے نفس ناطقہ کی تحقیق
063
20180802
اشارہ چہارم مراتبِ نفس
3,4
نسمہ کی حقیقت کمالات کے مدارج اور ان کے عام احکام
064
20180809
اشارہ چہارم مراتبِ نفس
4,5
کمالات کے مدارج اور ان کے عام احکام تہذیب نسمہ اور مقام اصحاب الیمین
065
20180816
اشارہ چہارم مراتبِ نفس
6
کمال انسانی اور تہذیب نسمہ تہذیب نسمہ کے فنون پنجگانہ علوم مدونہ کے معنی کلام
کے ظاہر و باطن کی تحقیق
066
20180823
اشارہ چہارم مراتبِ نفس
6
کمال انسانی اور تہذیب نسمہ تہذیب نسمہ کے فنون پنجگانہ علوم مدونہ کے معنی کلام
کے ظاہر و باطن کی تحقیق
067
20180830
اشارہ چہارم مراتبِ نفس
7
مراتب تہذیب، توجہ، ہمت
068
20180906
اشارہ چہارم مراتبِ نفس
7
کشف، اصحاب الیمین
069
20180913
اشارہ چہارم مراتبِ نفس
8
ارباب سعادت کی منزل دوم علم انطوائی مشاہدہ اور علم میں فرق
070
20180920
اشارہ چہارم مراتبِ نفس
8
ارباب سعادت کی منزل دوم علم انطوائی مشاہدہ اور علم میں فرق
071
20180927
اشارہ چہارم مراتبِ نفس
9
ولایتِ صغریٰ فائدہ جلیلہ
072
20181004
اشارہ چہارم مراتبِ نفس
10
اربابِ سعادت کے دوسرے مرتبے کا ذکر لاہوت کی یافت
073
20181011
اشارہ چہارم مراتبِ نفس
11
سعادت والوں کے چوتھے مرتبہ کی تفصیل
074
20181018
اشارہ چہارم مراتبِ نفس
12
اعلیٰ مقاماتِ بشری کی شرح، انبیا اور محدثین میں فرق، شرح کلام امام ربانی اور اقسام
فضیلت خاتمہ
075
20181025
خاتمہ کتاب مثال کی تحقیق
1,2
عالمِ مثال کی حقیقت، مثل کی قسمیں عالمِ مثال اور عالمِ شہادت کی اصلیت
076
20181101
خاتمہ کتاب مثال کی تحقیق
3,4,5
ادراکِ موجوداتِ خیالی معرفت رب کے مسالک اختیار انبیاء