ہے زبان چپ مگر ہے دل میں جوش سر جھکا ۓ ہوۓ ہیں یوں مے نوش جیسے ان پر کوئی اثر ہی نہیں ان کی مے میں ہے جیسے جوش میں ہوش