بزرگی ایک جال

ترا مقصود نہیں ہے یہ بزرگی چھوڑ دے

یہ ہے باطن کی گندگی یہ گندگی چھوڑ دے

انگلیاں تیری طرف اٹھتی رہیں ہے یہ جال

خدا کے بندے اپنے نفس کی بندگی چھوڑ دے