خواہش ِ نفس اگر کم ہی نہ ہو دیکھ کر سب یہ دل کو غم ہی نہ ہو خود پہ ماتم تمہیں کرنا پڑے گا زندگی ختم یہ ختم ہی نہ ہو