نفس طاعت کے لئے تیار ہو دل بھی تیرا ذکر سے بیدار ہو روح خوش نفس مطمئن اور دل سلیم کیسے پھر نیک کام سے انکار ہو