ظاہر و باطن ہے ظرف و مظروف ہوتا ظاہر میں ہے باطن ملفوف نہ ہو باطن قائم ظاہر کے بغیر بغیر ظاہر کے نہ ہو باطن معروف