علم اک نورِ خارجی ہے سنو وہ جو کہ حامل ِ وحی ہے سنو جڑ پکڑتا ہے دل میں صرف اس وقت دل میں گر نورِ باطنی ہے سنو