جاننا ٹھیک مگر جان بھی ہو یعنی کیفیت احسان بھی ہو شیخ کامل کے پاس ہی یہ ملے کچھ سنورنے کا تو سامان بھی ہو