دفتر 6 حکایت 110: پیچھے شرح ہذا کی جلد شانزدہم کا خاتمہ مولانا کے اس ارشاد پر ہوا تھا کہ ابلیس نے حضرت آدم علیہ السلام کا صرف جسمِ خاکی دیکھا اور حقارت سے بولا: ﴿خَلَقْتَہٗ مِنْ طِیْنٍ﴾ (ص: 76)۔ اس کم بخت نے حضرت آدم علیہ السلام کی روح کو نہ دیکھا کہ کن کمالاتِ معنوی سے مزیّن ہے