مرے رب قبول کردے یہ دعاۓ عاجزانہ
کہ مرے نصیب میں لکھ دے مرے رب تو اپنا پانا
میں ترا بنوں الٰہی اور تو میرا، ہو نصیب یہ
تو بچا مجھے کہ دشمن کا بنوں نہیں نشانہ
مرے رب قبول کردے یہ دعاۓ عاجزانہ
کہ مرے نصیب میں لکھ دے مرے رب تو اپنا پانا
میں ترا بنوں الٰہی اور تو میرا، ہو نصیب یہ
تو بچا مجھے کہ دشمن کا بنوں نہیں نشانہ