قال سے حال تک سفر کرلے اور اس میں حال اپنا بہتر کرلے عقل کو دل کا ہے کرنا تابع اور دل، خدا کا مسخر کرلے