ہے بہترین نمونہ اسوہ، نبی کا ہے وہ حدیثوں میں موجود
اور اس سے سنتیں پائیں ہم نے، جن پہ ہے منحصر اپنا بہبود
عشق مہمیز ہو تو ان پہ عمل، ہم کو عالم کا بناۓ سردار
راز جانے ہے یہ دشمن اپنا، اس سے روکے ہیں نصاریٰ و یہود