دین کو محفوط، محدثین نے کیا اور استعمال میں فقہاء لاۓ
دونوں کی محنتوں نے پھل جو دیا خوش نصیب اس سے بہت خیر پاۓ
نتیجہ اس کا علماء سے لیں ہم، نفس گر اس میں رکاؤٹ ڈالے
نفس کی تربیت کرنے کے لیۓ بفضل حق پھر صوفیاء آۓ