فکرِ دنیا کو ذرا کم کرلے فکرِ آخر کا بھی کچھ غم کرلے تاکہ غمناکیوں سے بچ جاۓ اور مستقبل کو بھی محکم کرلے