ذکر سے دل کی جب تیار ہو زمین کر لے اختیار صحبتِ صالحین اس سے اعمال ان کے پائے تو اس سے حاصل ہو تجھ کو فوزِ مبین