دنیا ایک امتحان

دنیا نہیں ہے ایک ہے یہ امتحان گاہ

ہر ایک کا پرچہ ہےمگر ہے جدا جدا

کسی کو دیا بہت ہے کسی کو بہت ہی کم

پرچہ کسی کا شکر ہے اور صبر کسی کا