اقبال کی خودی

خودی ہے کلمہٴِ توحید سے ماخوذ اگر

تو خود کو چھوڑ کے اس کا ہو بننا اس کا اثر

خودی کے لفظ کا تطبیق معنی ٰ سے مشکل

اس میں عنقا جو ہے تطبیقِ باطن و ظاہر