کبھی رہو نہ ظالمین کے ساتھ جو کہ شر ہے اور مفسدین کے ساتھ شانِ دنیا تمہیں مرغوب نہ ہو ارے خدا ہے صابرین کے ساتھ