مایوسیوں کی باتیں چھوڑنا اب دل کو بس اس کی طرف موڑنا اب لَنَهْدِیَنَّهُمْ سُبُلَنَا پڑھ نفس کو اچھی طرح جھنجھوڑنا اب