شیخ کی مرید کے لئے حثیت


یہ یقینًا بزرگوں سے ہے شنید

نبی(ﷺ) کا نائب شیخ برائے مرید

مظہر اللہ کی صفت ہادی کا

اور اخروی کامیابی کا نوید