مدرسہ اور خانقاہ

ماضی میں بزرگوں کی جب خانقاہیں تھیں موجود

تھے مدرسے اور ساتھ تربیت گاہیں تھیں موجود

آج مدرسہ تو ہے مگر خانقاہ ہے اجنبی

کیوں ختم ہوں اصلاح کی جو راہیں تھیں موجود