نفس اگر گاڑی ہے دل اس کا سوار کردے ذکر اللہ سے اس کو پر بہار جہد سے اس نفس کو مغلوب کر تاکہ طاعت کے لئے ہو یہ تیار