دفتر 6 حکایت 113: شہزادوں کا اس قلعہ کی طرف جانا جس سے ان کو منع کیا گیا تھا۔ بایں سبب کہ انسان اس چیز کی حرص کرتا ہے جس سے اس کو منع کیا جائے"، اور باپ کی وصیتوں کو فراموش کرنا اور بلا میں پڑ جانا، اور نفسِ لوّامہ کا ان کو کہنا کہ "کیا تمہارے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا؟" اور ان کا جواب میں کہنا: "اگر ہم سنتے یا عقل کرتے تو اہلِ دوزخ میں نہ ہوتے