حب دنیا کے، دل پہ جالے نہ ہوں اور ذہن پر طمع کے تالے نہ ہوں پھر خدا کے سپاہی بن سکیں ہم اور پھر شیطان کے ہم آلے نہ ہوں