ہے ایسی کتابوں کا گھر میں ہونا ضروری
جس سے ضرورت علمِ فرض عین کی ہو پوری
معلوم مسائل رہیں بوقت ضرورت
ره جاۓ کوئی بات عمل میں نہ ادھوری
ہے ایسی کتابوں کا گھر میں ہونا ضروری
جس سے ضرورت علمِ فرض عین کی ہو پوری
معلوم مسائل رہیں بوقت ضرورت
ره جاۓ کوئی بات عمل میں نہ ادھوری