نبی کا کام اللہ کی کتاب کی تعلیم
اور اس کے ساتھ اس کا کام حکمت کی تفہیم
درس و تدریسِ علم دین ہے تسلسل اس کی
اس لئے دینی مدارس کی ہے لازم تکریم
نبی کا کام اللہ کی کتاب کی تعلیم
اور اس کے ساتھ اس کا کام حکمت کی تفہیم
درس و تدریسِ علم دین ہے تسلسل اس کی
اس لئے دینی مدارس کی ہے لازم تکریم