تہجد کی عادت ہونے کے بعد چھوڑنا بہت بُرا ہے
درس نمبر 978، جلد 3، باب 87: اچھی عادتوں پر جن کی عادت ہو ان کی پابندی کرنے کا بیان، حدیث نمبر 692، صفحہ نمبر 190
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھمحضرت شیخ حافظ جلال محمود صاحب دامت برکاتھم خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی تہجد کی عادت ہونے کے بعد چھوڑنا بہت بُرا ہے - درسِ ریاضُ الصالحین