آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کوئی اہم بات فرماتے تو تین مرتبہ فرماتے

درس نمبر 993، جلد 3، باب 89: مخاطب کو سمجھانے کے لئے بات کا مکرر اور وضاحت سے کرنا جب کہ اس کے بغیر مخاطب کا سمجھنا ممکن نہ ہو اس کے استحباب کا بیان، حدیث نمبر 696، صفحہ نمبر 193 تا 194

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کوئی اہم بات فرماتے تو تین مرتبہ فرماتے - درسِ ریاضُ الصالحین