اصلاحِ باطن کے متعلق

خواتین کے خصوصی بیان (12 مئی 2024) سے انتخاب

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی

اس پُراثر بیان میں حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتہم نے باطن کی اصلاح، نیت کی پاکیزگی، معرفت کی اہمیت اور روحانی تربیت کے بنیادی اصولوں کو نہایت مؤثر انداز میں بیان فرمایا۔

اس بیان میں نفس کے حجابات جو معرفت کی راہ میں رکاوٹ ہیں، فتویٰ کے غلط استعمال، مجاہدہ، اور شیخِ کامل کی پہچان جیسے اہم موضوعات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔

یہ بیان ہر اس شخص کے لیے ہے جو اپنے دل کو بیدار کر کے، اللہ کی رضا کے مطابق زندگی گزارنے کا عزم رکھتا ہے۔