فکرِ اہل دل: اخلاصِ باطن، سلوک کی راہ اور خیرِ خلق کی تلاش

درس نمبر 15، حصہ 1، باب 1، ملفوظ 2، آداب شیخ و مرید : اہل اللہ کی عظیم الشان فکر سب دنیوی فکر سے مسغنی کرنے والی ہے، ذکر و شغل میں اصلاحِ غیر کی نیت رہزن طریق ہے، نفع متعدی کی اہلیت کی شناخت، نیت نفع خلق کی شناخت کا طریقہ، طریقہ ثانی اور بے تکلف اپنے جذبات پر عمل کرنا دلیل سچے ہونے کی ہے۔

حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی
فکرِ اہل دل: اخلاصِ باطن، سلوک کی راہ اور خیرِ خلق کی تلاش - انفاسِ عیسیٰ