اگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سخت دل ہوتے تو سب بھاگ جاتے

درس نمبر 989، جلد 3، باب 88: ملاقات کے وقت اچھی طرح بات کرنا اور خندہ پیشانی سے پیش آنا پسندیدہ عمل ہے، صفحہ نمبر 191

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
اگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سخت دل ہوتے تو سب بھاگ جاتے - درسِ ریاضُ الصالحین