جس میں یہ چار چیزیں ہوں تو وہ خالص منافق ہوگا

درس نمبر 972، جلد 3، باب 86: عہد کے نبھانے اور وعدہ کے پورا کرنے کا بیان، حدیث نمبر 690، صفحہ نمبر 184 تا 186

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
جس میں یہ چار چیزیں ہوں تو وہ خالص منافق ہوگا - درسِ ریاضُ الصالحین