حضرت انس رضی اللہ عنہ نے بھی آپﷺ کے راز کو چھپا کر رکھا

درس نمبر 967، جلد 3، باب 85: رازوں کی حفاظت کے بیان میں، حدیث نمبر 688، صفحہ نمبر 180تا 181

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
حضرت انس رضی اللہ عنہ نے بھی آپﷺ کے راز کو چھپا کر رکھا - درسِ ریاضُ الصالحین