شیخ و مرید: روحانی تعلق اور اس کے آداب و اصول
درس نمبر 10، حصہ 1، باب 1، ملفوظ 2، آداب شیخ و مرید : مشائخ کیلئے اکیت کار آمد نصیحت، شیخ سے مستغنی نہ ہونے کے معنی، مُعلِّم کی محبت کَلِیدِ وصول، دوسرے شیخ کی طرف رجوع کس وقت جائزے ہے، شرط برکت تعلیم شیخ، مرید کو شیخ کی رائے سے مخالفت کا حق نہیں، خلاف شرع امور میں مخالفت شیخ لازم ہے مگر ادب کے ساتھ اور شیخ کے صریح شرعی خلاف پر مرید کو کیا معاملہ کرنا چاہیے
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم