سوال کرنے والے کو عہدہ نہیں دیا جائےگا

درس نمبر 958، جلد 3، باب 83: امارت قضاء اور دیگر عہدے ان لوگوں کو نہ دیئے جائیں جو ان عہدوں کی خواہش کریں اور ان عہدوں کا مطالبہ کریں، حدیث نمبر 680، صفحہ نمبر 167 تا 168

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی
سوال کرنے والے کو عہدہ نہیں دیا جائےگا - درسِ ریاضُ الصالحین