امارت قیامت کے دن ندامت کا باعث ہوگی

درس نمبر 953، جلد 3، باب 81: عہدہ و منصب کا سوال کرنے کی ممانعت اور جب تک کسی عہدہ کے لئے متعین نہ ہو جائے یا اس کی کوئی حاجت نہ ہو تو امارت اختیار نہ کرنے کا بیان ، حدیث نمبر 676 ،صفحہ نمبر 162 تا 163

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی