راہِ تصوف میں شیخ و مرید کے تعلقات اور عمل کی اصلاح
درس نمبر 7، حصہ 1، باب 1، ملفوظ 2، آداب شیخ و مرید : ممانعت تعجیل فی اتخاذ الشیخ، بعض جزئیات مذاقِ حضرت مولانا مدظله العالی، اصلاح عمل مقدم ہے بیعت و ذکر و شغل پر، طریق کار، شرائط اجازت تلقین، اصلاح طالب کا طریق، بعض آداب شیخ کی تحقیق، شرائط ہدیہ، شیخ سے مناسبت نہ پیدا ہونے کی وجہ اور صحبت غیر شیخ کے شرائط
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم