رمضان کے متعلق

سورۃ العنکبوت، آیت نمبر 69 : اور جن لوگوں نے ہماری خاطر کوشش کی ہے، ہم ضرور بالضرور اپنے راستوں پر پہنچائیں گے، اور یقیناََ اللہ نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے۔

حضرت شیخ ڈاکٹر محمد عمر ملک صاحب دامت برکاتھم
خانقاہ رحمکاریہ امدادیہ راولپنڈی - مکان نمبر CB 1991/1 نزد مسجد امیر حمزہ ؓ گلی نمبر 4، اللہ آباد، ویسٹرج 3، راولپنڈی