سلوک، بیعت اور اصلاح: شیخ کی رہنمائی میں روحانی ترقی کے اصول
درس نمبر9، حصہ 1، باب 1، ملفوظ 2، آداب شیخ و مرید : ادب و احترام کی وجہ، نسبت و ملکہ یادداشت کا فرق، نفع سالک کی تدبیر، برکت کا مدار مرید کے ارادت و محبت پر ہے نہ کہ بیعت پر، مضرت پیر نااہل، شیخ کے سامنے مشغولیت ذکر کا حکم، فوائد صبحت شیخ، بیعت توڑنے کا طریقہ، حالت فنا شرط نہیں ہے، شیخ سے مناسب کے فوائد، فعل عبث سے احتراز سلوک میں ضروری ہے، شیخ کے علاوہ دوسری جگہ تعلیم و اصلاح کا تعلق رکھنا، جلب توجہ شیخ کا طریقہ اور نری بیعت دافع امراٖض باطنی نہیں
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم