فیضِ روحانی اور سلوک کی تکمیل: بیعت، توسل اور ادبِ شیخ
درس نمبر 8، حصہ 1، باب 1، ملفوظ 2، آداب شیخ و مرید : گناہ کبیرہ سے بیعت نہیں ٹوٹتی برکت جاتی رہتی ہے، ضرورت بیعت، رسوخ احوال کے اسباب، مزار صاحب نسبت ، حقیقت سلب نسبت بہ تصرفات ، حب خدا کی شناخت، سماع موتی و دعائے موتی و توسل موتی کا حکم، توسل کی حقیقت، فیض قبور مکفل تکمیل سلوک نہیں اور ادب و احترام شیخ کی وجہ
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم