قرآن کی جامع ترین آیت

درس نمبر 925، جلد 3، باب 78: حاکموں کو اپنی رعایا کے ساتھ نرمی کرنے اور ان کی خیرخواہی کرنے اور ان پر شفقت کرنے کا حکم اور ان پر سختی کرنے اور ان کے مصالح کو نظر انداز کرنے اور ان کی ضرورتوں سے غفلت برتنے کی ممانعت کا بیان ، صفحہ نمبر 133

حضرت مفتی محمد صدیق صاحب دامت برکاتھم
رحمانیہ مسجد - محمد آباد روڈ، اللہ آباد، راولپنڈی