روحانی نسبت کی حقیقت: رضا تام اور اتباع سنت
درس نمبر 5، حصہ 1 ، باب 1 ، ملفوظ 1، حقیقت طریقت : طریقہ حصول یقین ، عقل و ایمان بڑی دولت ہے، حصول نسبت کی ترتیب و حقیقت ، نسبت کے لیے رضائے تام شرط ہے، اتباع سنت کو خاص دخل ہے انجزاب میں، امور اختیاری ہونے کا منبی، نسبت کی حقیقت، صاحبِ نسبت ہونے کی علامت، فاسق یا کافر صاحبِ نسبت نہیں ہو سکتا، تعلق مع اللہ کا نتیجہ اور وصول کے معنی
حضرت شیخ سید شبیر احمد کاکاخیل صاحب دامت برکاتھم